ارجنٹم نائٹ

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

یہ ہومیو پیتھی کی دوا ہے اس کے مریض کا حافظہ کمزور ہوتا ہے[ہومیوپیتھی]اپنے جذبات کاغلام ہوتا ہے ناکمی کے ڈر سے کوئی کام شروع نہیں کرپاتا۔رات کو گبھراہٹ ہوتی، سر چکراتا ہے۔سوچتا کم ہے اور اٹک اٹک کر بولتا ہے۔بیماری سے خوفزدہ رہتا ہے اور خود پر تشدد کرنا چاہتا ہے۔[انجم سلطان شہباز]