ايرانی فوج

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
Jump to navigation Jump to search
اسلامی جمہوریہ ایران دیاں فوجاں
ارتش جمهوری اسلامی ایران
Seal of the Islamic Republic of Iran Army.svg
اسلامی جمہوریہ ایران دی افواج دا نشان
دیس ایران
وفاداریسپریم لیڈر
برانچ
سائز
  • تقريبا 420,000:[۱]
    • 350,000 (زمینی فوج)
    • 37,000 (فضائیہ)
    • 18,000 (بحریہ)
    • 15,000 (ایئر ڈیفنس فورس)
حصہ اسلامی جمہوریہ ایران دی افواج
ہیڈکواٹرتہران
ماٹو
  • عربی: وَإِنَّ جُنْدنَا لَهُمْ الْغَالِبُونَ "تے ساڈی فوج ای فتح ياب ہوۓگی" [قرآن 37:173]
  • فارسی: همه برای یکی، یکی برای همه، همه برای ایران
    'اک سب لئی ، سب اک لئی، سب ايران لئی
  • فارسی: ارتش فدای ملت، ارتش برای ملتقوم پے قربان ہونيوالی قوم کی فوج
مارچ18 اپریل
ورہے گنڈھاں
  • 18 اپریل
جھڑپاں
ویب سائیٹaja.ir
کمانڈر
چيف کمانڈرميجر جنرل عطا الللہ صالحی
ايرانی زمینی فوجبرگيڈيئر جنرل احمد رضا پوردستان
ايرانی فضائیہبرگيڈيئر جنرل حسن شاہ شافی
ايرانی بحریہفلوتيلا ايڈمرل حبيب الللہ سياری
ايرانی ایئر ڈیفنس فورسبرگيڈيئر جنرل فرزاد اسمائيلی

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج (فارسی: ارتش جمهوری اسلامی ایران)، "ایران کی روایتی افواج" ہيں۔ افواج ایرانی ریاست کی علاقائی سالمیت اور بیرونی و اندرونی خطرات سے تحفظ فراہم کرنے کی زمہ دار ہيں اور ارتش کہلاتی ہيں۔ ارتش کی اپنی مشترکہ اسٹاف ہے جو اپنی چار علاحدہ افواج زمینی فوج،فضائیہ، بحریہ اور ایئر ڈیفنس فورس پرمشتمل ہے ایرانی افواج ہر سال 18 اپریل کو فوجی پریڈ کے زريعہ نئی دفاعی ٹیکنالوجی اور طاقت کا مظاہرہ کرتی ہيں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج کا دن[لکھو]

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی نے 18 اپریل کو افواج کے دن سے منسوب کيا تاکے فوجی پريڈ کے زريعے ملک کی جنگی تياری کا مظاہرہ کيا جا سکے۔ ایرانی افواج ملک کے سالانہ فوجی دن کے اعزاز ميں ایران کے کئی شہروں میں 18 اپریل کی پريڈ منعقد کرتی ہيں . سب سے بڑی پريڈ آیت اللہ خمینی کے مزار کے سامنے منعقد ہوتی ہے ۔

مزيد ديکھیے[لکھو]

حوالے[لکھو]

  1. سائیٹ غلطی:نا منیا جان والا <ref> ٹیگ کوئی لکھت نئیں دتی گئی اتے پتے MEI لئی۔