Jump to content

حضرت ولی محمد نوناری قلندری قادری رحمۃ اللہ علیہ

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

حضرت ولی محمد نوناری قلندری قادری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت ولی محمد نوناری قلندری قادریؒ  جن کا دربارعالیہ عقب دریائے چناب کےچناب نگرمیں  واقع ہے۔ آپ نوناری قبیلہ سے تعلق رکھتے ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے یہ ولی ہر دور میں حضور نبی کریم صلیٰ اللہ تعالیٰ علیہ وآلہِ وسلم کے نائب ہونے کی حیث سے انسا نوں کو راہ راست پر لانے میں مشغول رہے . ان اولیاءاللہ نے اپنی زندگیوں کو لوگوں کے لئے وقف کردیا. ان لوگوں کو دنیاوی مال و دولت کی کچھ پرواہ نہ تھی . یہ ان اولیاء اللہ کا ہی فیض ہے . جس کی بدولت آج دین اسلام دنیا کے کونے کونے پر جگمگار ہا ہے یہ وی لوگ ہیں  جو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اپنی عبادت ریاضت کی وجہ سے مقبول ہوئےاور ان کے فیض سے کروڑوں لوگ مسلمان ہوئےبرصغیر پاک و ہند  میں اسلام پھیلا ہی ان اولیاء اللہ کی وجہ سے ہے۔ہر سال نومبر  میں آپ کا سالانہ عرس ہوتاہے جس میں مختلف تقریبات  ہوتی ہے جس میں قرآن  خوانی ،نعت خوانی   اور محفل سماع کا اہتمام  کیاجاتاہے ۔