Jump to content

حضرت پیر میاں بڈھن رحمۃ اللہ علیہ

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

حضرت پیر میاں  بڈھن رحمۃ اللہ علیہ 

ولی کامل حضر ت  بابا بڈھن رحمۃ اللہ علیہ  جو اپنے وقت کے ولی کامل تھے جن کا دربار تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد میں ہے اور جگہ کا نام اسی بزرگ کے نام پر ہے۔آپ نوناری قبیلہ سے تعلق رکھتے ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے یہ ولی ہر دور میں حضور نبی کریم  صلیٰ اللہ تعالیٰ علیہ وآلہِ وسلم کے نائب ہونے کی حیث سے انسا نوں کو راہ راست پر لانے میں مشغول رہے . ان اولیاءاللہ نے اپنی زندگیوں کو لوگوں کے لئے وقف کردیا. ان لوگوں کو دنیاوی مال و دولت کی کچھ پرواہ نہ تھی . یہ ان اولیاء اللہ کا ہی فیض ہے . جس کی بدولت آج دین اسلام دنیا کے کونے کونے پر جگمگار ہا ہے یہ وی لوگ ہیں  جو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اپنی عبادت ریاضت کی وجہ سے مقبول ہوئےاور ان کے فیض سے کروڑوں لوگ مسلمان ہوئےبرصغیر پاک و ہند  میں اسلام پھیلا ہی ان اولیاء اللہ کی وجہ سے ہے۔