"<span lang="ur">وکیپیڈیا:Asian Month</span>[[ گٹھ:مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے ]]" دیاں دہرائیاں وچ وکھراپا

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
Content deleted Content added
No edit summary
No edit summary
لیک ۳ – لیک ۳ –
|header = ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ <div style="margin-right:1em; float:left;">[[File:WAM_2016_Banner.png|450px|center|link=]]</div>
|header = ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ <div style="margin-right:1em; float:left;">[[File:WAM_2016_Banner.png|450px|center|link=]]</div>
|subheader =
|subheader =
'''ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ''' ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔
'''ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ''' اک آن لائن ترمیمی مقابلہ اے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔


ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔

۱۶:۵۰, ۱۴ نومبر ۲۰۱۶ دی دہرائی

ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ

ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ اک آن لائن ترمیمی مقابلہ اے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔

ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔

اصول

مختصراً : ایشیائی موضوعات پر ایسے نئے مضامین جو کم از کم 3000 بائٹ اور 300 الفاظ پر مشتمل ہوں اور نومبر 2016ء میں بنے ہوں۔

مذکورہ اجمال کی تفصیل:

  1. مضامین تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنہیں 1 نومبر 2016 0:00ء تا 30 نومبر 2016 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔
  2. مضامین کم از کم 3،000 بائٹ اور تقریباً 300 الفاظ پر مشتمل ہوں۔
  3. مضامین قابل ذکر موضوعات پر ہوں اور معیاری ہوں۔
  4. مضامین مناسب حوالہ جات سے مزین اور مشکوک یا متنازع مواد سے عاری اور قابل تصدیق معلومات کے حامل ہوں۔
  5. مکمل طور پر مشینی ترجمہ پر مشتمل مضامین ناقابل قبول ہونگے۔
  6. مضامین فہرست کی شکل میں نہ ہوں۔
  7. ایسی فہرست قابل قبول ہے جو سہولت کی غرض سے بنائی گئی ہو (یہ اختیار محض منتخب مضامین کے لیے ہے)
  8. مضامین پر از معلومات ہوں۔
  9. مضامین محض ایشیائی ممالک اور علاقوں سے متعلق ہوں (مضمون نویس صارف اپنے ملک سے متعلق موضوعات پر نہ لکھے مثلاً، بھارتی صارفین بھارت سے متعلق مضامین تحریر نہ کریں۔)
  10. Please submit your Contribution at [۱]

ناظمین

اندراج

گزشتہ مسابقے

زمرہ:ویکیپیڈیا کی ترمیمی دوڑیں زمرہ:وکی منصوبہ ایشیا زمرہ:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ