"<span lang="ur">ابن یونس</span>[[ گٹھ:مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے ]]" دیاں دہرائیاں وچ وکھراپا
"{{خانہ معلومات شخصیت|}} '''ابو الحسن علی بن ابی سعید عبد الرحمن بن احمد بن یونس المصری'''، ال..." نال صفہ بنایا گیا۔ |
No edit summary |
||
لیک ۱ – | لیک ۱ – | ||
{{ |
{{صندوق معلومات شخص |
||
|سابقة تشريفية = |
|||
|الاسم = |
|||
|لاحقة تشريفية = |
|||
|الاسم الأصلي = |
|||
|الصورة = |
|||
| الاسم عند الولادة = |
|||
|تاريخ الولادة =950 [[ميلادي|م]] |
|||
|مكان الولادة =[[الفسطاط]] |
|||
|تاريخ الوفاة =يونيو 6, 1009 |
|||
|مكان الوفاة =[[القاهرة]] |
|||
|سبب الوفاة = |
|||
|مكان الدفن = |
|||
| معالم = |
|||
| العرقية = |
|||
| منشأ = |
|||
|الإقامة = |
|||
|الجنسية = |
|||
|المدرسة الأم = |
|||
|المهنة = |
|||
|سنوات النشاط = |
|||
|أعمال بارزة = |
|||
|تأثر بـ = |
|||
|أثر في = |
|||
|التلفزيون = |
|||
|المنصب = |
|||
|مؤسسة منصب = |
|||
|بداية منصب = |
|||
|نهاية منصب = |
|||
|المدة = |
|||
|سبقه = |
|||
|خلفه = |
|||
|الحزب = |
|||
|الديانة = |
|||
|الزوج = |
|||
|الأبناء = |
|||
|الأب = |
|||
|الأم = |
|||
|الجوائز = |
|||
|التوقيع = |
|||
|الموقع الرسمي = |
|||
}} |
|||
'''ابو الحسن علی بن ابی سعید عبد الرحمن بن احمد بن یونس المصری'''، البتانی اور ابی الوفاء البوزجانی کے بعد سب سے زیادہ شہرت پانے والے [[ریاضی]] اور [[فلکیات]] دان ہیں، [[مستشرق]] سارٹن انہیں چوتھی صدی ہجری کے سب سے بڑے سائنسدانوں میں شمار کرتے ہیں، وہ شاید [[مصر]] کے سب سے بڑے [[فلکیات]] دان تھے، [[مصر]] میں پیدا ہوئے اور وہیں پر شوال [[399ھ|399]] ہجری کو وفات پائی۔ |
'''ابو الحسن علی بن ابی سعید عبد الرحمن بن احمد بن یونس المصری'''، البتانی اور ابی الوفاء البوزجانی کے بعد سب سے زیادہ شہرت پانے والے [[ریاضی]] اور [[فلکیات]] دان ہیں، [[مستشرق]] سارٹن انہیں چوتھی صدی ہجری کے سب سے بڑے سائنسدانوں میں شمار کرتے ہیں، وہ شاید [[مصر]] کے سب سے بڑے [[فلکیات]] دان تھے، [[مصر]] میں پیدا ہوئے اور وہیں پر شوال [[399ھ|399]] ہجری کو وفات پائی۔ |
||
۱۸:۳۱, ۱۸ جنوری ۲۰۱۹ دی دہرائی
ابن یونس | |
---|---|
(عربی وچ: ابن يونس) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی وچ: أَبُو اَلْحَسَن عَلِي بْن أَبِي سَعِيد عَبْدِ اَلرَّحْمَن بْن أَحْمَد بْن يُونُس بْن عَبْدِ اَلْأَعْلَى اَلصَّدَفِيِّ اَلْمِصْرِيِّ) |
جم | سنہ 950
|
وفات | سنہ 1009 (58–59 سال)[۱][۲] |
شہریت | سلطنت فاطمیہ |
عملی زندگی | |
استاد | ابو الوفا بوزجانی |
پیشہ | ریاضی دان ، تارہ گرو ، منجم ، فلسفی |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | فلکیات ، ریاضی |
ترمیم |
ابو الحسن علی بن ابی سعید عبد الرحمن بن احمد بن یونس المصری، البتانی اور ابی الوفاء البوزجانی کے بعد سب سے زیادہ شہرت پانے والے ریاضی اور فلکیات دان ہیں، مستشرق سارٹن انہیں چوتھی صدی ہجری کے سب سے بڑے سائنسدانوں میں شمار کرتے ہیں، وہ شاید مصر کے سب سے بڑے فلکیات دان تھے، مصر میں پیدا ہوئے اور وہیں پر شوال 399 ہجری کو وفات پائی۔
ابن یونس کا خاندان ایک مشہور علمی گھرانہ ہے، ان کے والد سعید مصر کے محدث، مؤرخ اور مشہور عالم تھے، ان کے بڑے دادا یونس امام شافعی کے دوست اور علمِ نجوم کے ماہر تھے۔
“الزیج الحاکمی” کے نام سے ایک زیچ بنایا اور کافی تصانیف چھوڑیں جن میں قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں : غایہ الانتفاع فی معرفہ الدوائر والسمت من قبل الارتفاع، التعدیل المحکم، جداول السمت، جداول فی الشمس والقمر، ابن یونس نے ہی یحیی بن ابی منصور کا زیچ درست کیا تھا، وہ مثلثات کے ماہر تھے اور کروی مثلثات کے بہت مشکل مسائل حل کیے اور اقواس کا حساب دریافت کیا، آخر میں بتاتے چلیں کہ انہوں نے ہی گھڑی کا pendulum ایجاد کیا تھا نا کہ گیلیلیو نے جیسا کہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے۔
حوالے
- ↑ خالق: John O'Connor تے Edmund Robertson
- ↑ Gran Enciclopèdia Catalana ID (former scheme): https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000371.xml — subject named as: Abū-l-Ḥasan ibn Yūnus al-Miṣrī — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — ناشر: Grup Enciclopèdia
- ↑ خالق: John O'Connor تے Edmund Robertson
|
|
- مضامین جنہاں وچ کاتالان بولی دا متن شامل اے
- مضامین جنہاں وچ عربی بولی دا متن شامل اے
- صفحات مع خاصیت P1477
- 950 دے جم
- مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے
- 1009 دیاں موتاں
- صفحات مع خاصیت P1066
- صفحات مع خاصیت P103
- صفحات مع خاصیت P101
- اسلامی فلسفی
- اسلامی قرون وسطی وچ ریاضی دان
- دسویں صدی دے ریاضی دان
- دسویں صدی دے ماہرین فلکیات
- قرون وسطی دے عرب ریاضی دان
- قرون وسطی دے عرب ماہرین فلکیات
- قرون وسطی دے عرب منجمین
- قرون وسطی دے مصری ماہرین ریاضیات
- گیارہویں صدی دے ریاضی دان
- گیارہویں صدی کے ماہرین فلکیات
- مسلم سائنس دان
- مسلم فلاسفہ
- مسلمان موجدین
- مصری مسلم