راشٹریا سویم سیوک سنگھ
فائل:Flag of Rashtriya Swayamsevak Sangh.png راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا لوگو | |
بانی | Keshav Baliram Hedgewar |
---|---|
قسم | Right-wing voluntary,[۱] paramilitaryسانچہ:Dubious[۲]سانچہ:Dubious[۳] |
قیام | 1925 |
مقام | ناگپور، مہاراشٹر، India |
متناسقات | 21°02′N 79°10′E / 21.04°N 79.16°E |
کلیدی افراد | Mohan Bhagwat (Chief) |
علاقہ خدمات | India |
مرکوز | Supporting Hindu nationalism and upholding Hindu Traditions |
مقصد | "Selfless Service to Motherland" |
طریقہ | Physical and mental training through group discussions, meetings and exercises |
ویب سائٹ | www |
راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ یا آر ایس ایس بھارت کی ایک ہندو تنظیم۔ یہ خود کو قوم پرست تنظیم قرار دیتی اے۔ لیکن یہ بھی دیکھا گیا کہ چند دہشت گردانہ معاملوں میں اس تنظیم کا ہاتھ رہا اے ۔۔[۸] اس کی اشاعت 1925 ء کو ناگپور میں ہوئی۔ اس کا بانی کیشوا بلی رام ہیڑگیوار اے۔ یہ ہندو سوائم سیوک سنگھ کے نام سے بیرون ممالک میں سرگرم اے۔ یہ بھارت کو ہندو ملک گردانتا اے۔ اور یہ اس تنظیم کا اہم مقصد بھی اے۔ بھارت میں برطانوی حکومت نے ایک بار [۷] اور آزادی کے بعد حکومتِ ہند نے تین بار اس تنظیم کو ممنوع کر دیا۔
فسادات
[سودھو]بھارت میں دنگے فسادات برپا کرنے میں اس تنظیم کا نام سر فہرت اے۔ 1927 ء کا ناگپور فساد ان میں اہم اور اول اے۔ 1948 ء کو اس تنظیم کے ایک رکن ناتھورام وہیرو گوڑسے نے مہاتما گاندھی کو قتل کر دیا۔ 1969ء کو احمد آباد فساد، 1971 ء کو تلشیری فساد اور 1979 ء کو بہار کے جمشید پور فرقہ وارانہ فساد میں ملوث رہی۔ 6 دسمبر 1992ء کو اس تنظیم کے اراکین (کارسیوک) نے بابری مسجد میں گھس کر اس کو منہدم کر دی۔ آر ایس ایس کو مختلف فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث ہونے پر تحقیقی کمیشن کی جانب سے سرزنش کا سامنا کرنا پڑا، وہ درج ذیل ہیں
- 1969 ء کے احمدآباد فساد پر جگموہن رپورٹ
- 1970 ء کے بھیونڈی فساد پر ڈی پی ماڈن رپورٹ
- 1971 ء کے تلشیری فساد پر وتایاتیل رپورٹ
- 1979 ء کے جمشیدپور فساد پر جتیندر نارائن رپورٹ
- 1982 ء کے کنیاکماری فساد پر وینوگوپال رپورٹ
- 1989 ء کے بھاگلپور فساد کی رپورٹ
ہم خیال تنظیمیں
[سودھو]- سنگھ پروار : یعنی سنگھ کا خاندان۔ اس خاندان یعنی پروار کے اراکین تنظیمیں۔ آر ایس ایس کے آدرشوں کے مطابق سرگرم تنظیموں کو عام طور پر سنگھ پروار کہتے ہیں۔
آر ایس ایس کی دوسری ہم خیال تنظیموں میں
- وشوا ہندو کونسل
- بھارتیہ جنتا پارٹی - سنگھ پروار کی سیاسی تنظیم
- ون بندھو کونسل،
- راشٹریہ سیوکا سمیتی،
- سیوا بھارتی،
- اکھل بھارتیہ طالب علم کونسل - سنگھ پروار کا اسٹوڈینٹس ونگ
- ونواسی کلیان آشرم،
- بھارتیہ مزدور سنگھ،
- تعلیم بھارتی وغیرہ شامل ہیں۔
دہشت گردانہ سرگرمیاں
[سودھو]درجِ ذیل وطن مخالف سرگرمیوں میں سنگھ پروار تنظیمیں ملوّث ہیں۔
- مالیگاؤ بم دھماکا
- حیدرآباد مکہ مسجد بم دھماکا
- اجمیر بم دھماکا
- سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکا
زعفرانی دہشت گردی
[سودھو]سنگھ پروار کے زیرِ قیادت بھارت میں ہونے والی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو زعفرانی دہشت گردی کا نام دے سکتا اے ۔[۹]
حوالے
[سودھو]- ↑ Andersen & Damle 1987, p. 111.
- ↑ ۲.۰ ۲.۱ McLeod, John (2002). The history of India. Greenwood Publishing Group, 209–. ISBN 978-0-313-31459-9.
- ↑ ۳.۰ ۳.۱ Horowitz, Donald L. (2001). The Deadly Ethnic Riot. University of California Press, 244. ISBN 978-0-520-22447-6.
- ↑ Andersen, Walter K.; Shridhar D. Damle (1987). The Brotherhood in Saffron: The Rashtriya Swayamsevak Sangh and Hindu Revivalism. Boulder: Westview Press, 111. ISBN 0-8133-7358-1.
- ↑ Lua error in ماڈیول:Citation/CS1/ar at line 3438: attempt to call field 'set_selected_modules' (a nil value).
- ↑ Lua error in ماڈیول:Citation/CS1/ar at line 3438: attempt to call field 'set_selected_modules' (a nil value).
- ↑ ۷.۰ ۷.۱ ۷.۲ Atkins, Stephen E. (2004). Encyclopedia of modern worldwide extremists and extremist groups. Greenwood Publishing Group, 264. ISBN 978-0-313-32485-7.
- ↑ Lua error in ماڈیول:Citation/CS1/ar at line 3438: attempt to call field 'set_selected_modules' (a nil value).
- ↑ urduvb.com - This website is for sale! - urduvb Resources and Information