Jump to content

مدیر

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

مدیر کسی بھی اشاعتی ادارےمیں ایڑپٹوریل لکھنےوالاہوتاہے اور وہ ایڈیٹر ادارے کے تمام شعبوں کا سربراہ ہوتاہے اورتمام امور پالیسیوں کو چلانے والا ہوتاہے۔ اشاعتی عملے کا نگران اعلی جو کسی اشاعتی مواد کی حتمی تروین و اشاعت کا ذمہ دار ہوتاہے۔ [۱]

حوالے

[سودھو]
  1. تاریخ حقائق النساب صفحہ ۸ مورخ مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ