کانور
Appearance
| کنور | |
|---|---|
| شہر | |
| Kannur | |
| ملک | |
| ریاست | کیرالا |
| ضلع | کنور |
| حکومت | |
| • قسم | شرکۂ بلدیہ |
| • ناظمِ شہر | بی۔پی۔فاروق |
| رقبہ | |
| • کل | [[1 E+7_m²|11.03 مربع کلومیٹر]] (4.3 مربع میل) |
| آبادی (۲۰۱۱ مردم شماری) | |
| • کل | ۶۳,۷۹۷ |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| ڈاک رمز | 6700xx |
| زبانیں: ملیالم ، اُردو ، انگریزی ، تامل | |
کنّور کیرلا کے ملابار ساحل پر واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر ضلع کنور کا دارالحکومت ہے ۔ تاریخ دانوں کے مطابق کنور زمانۂ قدیم کا شہر ' نورا ' ہے ۔ عربوں کا اس شہر سے تجارتی تعلق بہت پُرانا ہے ۔ تجارتی ضرورتوں کی خاطر 1498ء میں واسکو ڈے گاما یہاں آیا ۔ 16 ویں صدی کے بعد یہ شہر انگریزوں کا تجارتی مرکز بنا ۔ کنور کے ثقافتی ورثہ بہت شہرت یافتہ ہے ۔ اسلامی تہذیب سے جُڑے ہوئے ماپلا گانے یہاں کا مشہور فن ہے ۔