سانچہ:بوآ:محمد/معجزات

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' دا سبتوں وڈا معجزہ قرآن پاک اے۔ جس چ بج تک کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ قرآن دے رموز و اسرار اتے کتاباں لکھیاں جا سکدیاں نیں۔

علماء کے مطابق قرآن کریم کی سورۃ القمر کی پہلی آیت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے معجزہ کا ذکر ہے۔ یعنی شق القمر کا۔ کفار کے مطالبے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے انگلی کے اشارے سے چاند کے دو ٹکڑے کر دئیے تھے۔
روایات کے مطابق معراج شریف کا سفر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک شاندار معجزہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم براق پرتشریف فرما ہوئے اور بیت المقدس پہنچے وہاں سب انبیاءعلیہم السلام کی امامت کی، پھر ساتوں آسمانوں کی سیر اور ﷲ تعالی سے ملاقات کے بعد زمین پر تشریف لے آئے۔ لوگوں نے پوچھا فلاں قافلہ جو مکہ اور بیت المقدس کے درمیان میں ہے کس جگہ تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جومقام بتایا قافلے نے واپسی پراس رات کو اسی مقام پر قیام کی تصدیق کر دی۔