Jump to content

سانچہ:حوالے/دستاویز

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

یہ سانچہ مضامین کے آخر میں حوالہ جات شامل کرنے کے لیے استعمال کریں۔

مثالیں

[سودھو]

سادہ ترین استعمال

مضمون کے آخر میں صرف یہ وکی ٹیکسٹ ڈال دیں۔ تمام حوالہ جات ایک فہرست کی صورت میں نظر آئیں گے

== حوالے ==
{{حوالے}}

ایک سے زیادہ کالم

اگر حوالہ جات کو ایک سے زیادہ کالموں میں دکھانا مقصود ہو تو کالموں کی تعداد سانچے میں پہلے parameter میں دیں۔ نیچے دی ہوئی مثال سے حوالہ جات 2 کالموں میں نظر آئیں گے۔

== حوالے ==
{{حوالے | 2}}

کالم کی چوڑائی

اس سانچے میں کالم کی چوڑائی بھی دی جا سکتی ہے۔ چوڑائی دینے کی صورت میں سانچہ کالموں کی تعداد کو نظر انداز کر دیتا ہے اور صرف کالموں کی چوڑائی متعین کرتا ہے۔ اگر صارف کے متصفح جال پر اس چوڑائی کے ایک سے زیادہ کالموں کی گنجائش ہو تو اضافی کالم خودبخود نظر آئیں گے۔

== حوالے ==
{{حوالے | چوڑائی = 300em}}
== ملاحظات ==
{{حوالے | گروپ=note}}

رجوع مکررات

[سودھو]