سکھیرا (قبیلہ)

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
سکھیرا (قبیلہ)
معلومات نسلی گروہ

سکھیرا، ایک ذات (قبیلہ ) ہے اور اس سے تعلق رکھنے والے لوگ پنجاب، پاکستان اور بھارت میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ ملحقہ علاقوں میں آباد ہیں۔ سکھیرا ذات کے لوگ پنجاب کے اہ‏م راجپوت قبیلوں میں سے ایک ہے ۔ سکھیرا ذات کے لوگوں کا تعلق وٹو قبیلے سے بھی ہے۔ سکھیرا عام طور اپنی بہادری، جرات اور قابلیت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں ۔ سکھیرا قبیلہ برطانوی ہندوستان کا ایک اہم قبیلہ تھا۔ کہا جاتا ہے کہ سکھیرا قبیلہ بہت امیر راجپوت تھے اور اپنے آباؤ اجداد کی تاریخ رکھتے ہیں۔ سکھیرا کے حصار میں 25 گاؤں ہیں ان کا نام تھری پال کے بیٹے سکھا کے نام پر ہے سکھیرا ایک کاسٹ ہے، اور اس کاسٹ سے تعلق رکھنے والے لوگ پاکستانی جنوبی پنجاب اور سرحد کے مخالف سمت ہندوستان کے ملحقہ علاقوں میں آباد ہیں۔ سکھیرا پنجاب کے اہم راجپوت قبائل میں سے ایک ہے۔ سکھیرا کا وٹو اور جوئیہ قبائل سے قریبی خاندانی تعلق ہے۔ سکھیرا خاندان کی پتوکی کے نکئی خاندان سے بھی رشتہ داری ہے۔ سکھیرا عام طور پر اپنی بہادری، جرات اور قابلیت کے لیے جانے جاتے ہیں پاکستانی جنوبی پنجاب میں اور سرحد کے مخالف سمت بھارت کے متصل علاقوں میں سکھیرا کے باشندے آباد ہیں۔ سکھیرا قبیلہ برطانوی ہندوستان کا کنبہ تھا۔ کہا جاتا ہے کہ سکھیرا قبیلہ بہت زیادہ امیر "راجپوت" تھا اور وہ اپنے آباؤ اجداد کی تاریخ رکھتے تھے۔

سکھیرا نے ہندوستان کے ضلع فیروز پور، ضلع حصار اور حبور تحصیل میں رہنا شروع کیا جہاں انہیں سکھ حکومت پنجاب کی جانب سے زمینیں دی گئیں۔ مسلم سکھیرا 1947 میں ہجرت کر کے پاکستان آئے اور جنوبی پنجاب میں اپنے طور پر زمیندار بنائے گئے۔ بیشتر سکھیراؤں نے ساہیوال، لیہ، بھکر، لودھراں، عارف والا، ہارون آباد، دیپال پور، کچہ پکا ، لاہور ، پاکپتن اور خانیوال میں قیام کیا ہے۔ سندھ میں سانگھڑ سے بھی سکھیراؤں کے نشانات ہیں۔ سکھیرا خاندان نے تمام طرح کی سیاستوں یعنی سیاست، تعلیم، بیوروکریسی، میڈیا، انڈسٹری، کھیل اور کاروبار میں سبقت لی ہے۔ برصغیر کی تقسیم سے پہلے کے دور سے سکھیرا کا سیاسی پس منظر ہے، جو آج بھی برقرار ہے۔ باغ علی سکھیرا تقسیم ہند سے قبل منتخب ایم ایل اے (ممبر قانون ساز اسمبلی) تھے۔ نور محمد سکھیرا بھی ایم این اے (ممبر قومی اسمبلی) رہے، نواب لال خان سکھیرا، میاں مشتاق سکھیرا (سابقہ آئی جی پنجاب)، Lft جنرل(R) آصف ممتاز سکھیرا، ڈی آئی جی سھیل عاشق سکھیرا فرزند حاجی عاشق علی سکھیرا(مرحوم) ہارون آباد(بہاولنگر)سابق ایس پی پنجاب پولیس، میاں اسلم سکھیرا (ڈی آر او) بہاولنگر، حاجی محمد حنیف سکھیرا تحصیلدار ان کے بیٹے میاں محمد اسلم سکھیرا قانونگو فتح پور، لیہ، میاں محمد سفیان سکھیرا سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت، آرٹسٹ، ماڈلنگ اور بلاگرز، ڈی آئی جی حسن مشتاق سکھیرا (عارف والا)، SSP/DPO عیسیٰ سکھیرا فرزند میاں بلال سکھیرا (مرحوم)سابق وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، ارسلان ارشد سکھیرا (پنجاب پولیس)، حاجی محمد اختر سکھیرا لمبردار (آرگنائزر و ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل پاکستان تحریک کسان)، Major میجر ذوالفقار سکھیرا، کیپٹن انوار سکھیرا، Major جاوید سکھیرا، بریگیڈیئر ایوب صابر سکھیرا (حویلی لکھا)، محمدحسن علی سکھیرا (ڈائریکٹر تحفظ جنگلی حیات/ لاہور چڑیا گھر)، کرنل اسد اکبر سکھیرا، کرنل محمد جاوید سکھیرا، محمد منشا سکھیرا (چئیرمن چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کمپنی)، میاں احمد ریاض سکھیرا معروف سیاستدان سابق ممبر ضلع کونسل بہاولنگر اور کئی بار چئیرمین/ناظم یونین کونسل کھاٹاں منتخب ہوئے صوبائی اسمبلی کے امیدوار بھی ہیں، محمد اظہر سکھیرا (سابق ناظم یونین کونسل کھاٹاں بہاولنگر) ڈپٹی ڈائریکٹر ورکرز ویلفیئر فنڈ (وزارت سمندر پار پاکستانیز)، حسن فرید سکھیرا (حویلی لکھا) کلیکٹر پاکستان کسٹمز (FBR)، میاں محسن رشید سکھیرا چیئرمین/ناظم یونین کونسل بہاولنگر(فرزند میاں رشید احمد سکھیرا سابق ممبر ضلع کونسل بہاولنگر)، میاں آصف علی سکھیرا سابق چیئرمین/ناظم ڈونگہ بونگہ بہاولنگر(پوتا میاں باغ علی سکھیرا ایم ایل اے متحدہ ہندوستان)، زین افتخار سکھیرا (عارف والا) سابق مشیر وزیراعظم پاکستان (یوسف رضا گیلانی)، میاں اسلم سکھیرا سابق چیئرمین ضلع کونسل پاکپتن، عبدالقیوم سکھیرا (حویلی لکھا) صوبائی ہیڈ ڑرعی ترقیاتی بینک، سردار احمد نواز سکھیرا (پتوکی) حال ہی میں فیڈرل سیکرٹری ریٹائرڈ ہوئے ہیں سردار محمد اسلم سکھیرا (مرحوم) ریٹائرڈ کمشنر کے فرزند ہیں اور عارف نکئی سابق وزیر اعلیٰ (پنجاب) کے بھی قریبی عزیز ہیں، فرخ شکیل سکھیرا PA to Justice، محمد امین سکھیرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، محمد شہباز سکھیرا ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، محمد حسین سکھیرا ڈپٹی ڈائریکٹر نیب، محمد یاسر سکھیرا ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ جیل، بیرسٹر محمد علی سکھیرا، محمد طارق محمود سکھیرا ڈپٹی ڈائریکٹر پاپولیشن، ڈاکٹر غلام مرتضی سکھیرا سرجن، ڈاکٹر عبدالغفار سکھیرا لیور ٹرانسپلانٹ سپیشلسٹ، ڈاکٹر محمد عثمان سکھیرا، میجر محمد عمیر سکھیرا، میجر محمد عزیز سکھیرا، محمد یاسین سکھیرا مرکزی چیئرمین پاکستان تحریک کسان، ڈاکٹر محمد انور سکھیرا MS تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد، محمد مقبول سکھیرا لیگل ہیڈ زرعی ترقیاتی بینک، محمد الطاف سکھیرا ڈپٹی ڈائریکٹر PSO، محمد جمیل سکھیرا اینکر 92 چینل، محمد امتیاز سکھیرا ڈپٹی ڈائریکٹر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، سکھیرا ذات کے لوگ اسی طرح سوشل میڈیا اور کھیلوں کے میدان میں بھی موجود ہیں۔ کھیلوں میں ارشد ندیم سکھیرا اولمپک گولڈ میڈل لسٹ، مشتاق احمد سکھیرا (قومی ایتھلیٹ ہتھوڑا تھرو میں ریکارڈ ہولڈر) اور اقتدار سکھیرا (کپتان پنجاب بیس بال ٹیم 2009) نے کھیلوں کی بدولت اچھا نام روشن کیا ہے۔ سرور سکھیرا بے نظیر بھٹو کے مشیر رہے اور ایک رسالہ "دھنک" بھی ان کا تھا۔ اور عورتیں بھی سکھیرا خاندان کی بھی مختلف میدانوں میں اپنا جوہر دکھا رہی ہیں۔ اساتذہ، پرنسپل، پولیس، ایڈووکیٹ، ڈاکٹر اور کپڑوں کے برینڈز وغیرہ میں اپنے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔

مشاہیر[سودھو]

  • میاں مشتاق احمد سکھیرا سابقہ آئی جی پنجاب۔
  • جنرل آصف ممتاز سکھیرا سابقہ سرجن جنرل پاکستان آرمی۔
  • سردار احمد نواز سکھیرا فیڈرل سیکرٹری گورنمنٹ پاکستان۔
  • زین افتخار سکھیرا عارف والا سابق مشیر وزیراعظم پاکستان۔
  • میاں محمد اسلم سکھیرا عارف والا سابق چیئرمین ضلع کونسل پاکپتن۔
  • میاں احمد ریاض سکھیرا سابق ممبر ضلع کونسل بہاولنگر اور ناظم/چیئرمین یونین کونسل کھاٹاں (بہاولنگر)۔
  • محمد اظہر سکھیرا سابق ناظم یونین کونسل کھاٹاں/ممبر ضلع کونسل بہاولنگر موجودہ ڈپٹی ڈائریکٹر ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد (وزارت سمندر پار پاکستانیز اینڈ ایچ آر ڈی)۔
  • محمد جمیل سکھیرا اینکر 92 چینل۔
  • حسن مشتاق سکھیرا ڈی آئی جی۔
  • عیسیٰ سکھیرا SSP/DPO۔
  • ڈاکٹر عبدالغفار سکھیرا سرجن لیور ٹرانسپلانٹ۔
  • حنیف سکھیرا تحصیلدار، ان کے بیٹے میاں اسلم سکھیراقانونگو۔
  • میاں محمد یاسین سکھیرا، پاکستان مسلم نواز کے دیرینہ ساتھ‏ی۔
  • سہیل سکھیرا ڈی آئی جی سندھ پولیس.
  • ڈاکٹر خالد محمود سکھیرا نیورو سرجن لاہور جنرل ہسپتال۔
  • کرنل اسد سکھیرا۔
  • میجر ذوالفقار سکھیرا۔
  • بریگیڈیئر ایوب صابر سکھیرا۔
  • عبد الرحمان سکھیرا، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم نواز ضلع پاکپتن۔
  • محمد سفیان سکھیرا سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت، ماڈلنگ، آرٹسٹ اور بلاگرز۔
  • عبدالمناف سکھیرا راجپوت، مختلف قومی چینل پر کوئز مقابلہ جات میں پوزیشن۔

علاقے[سودھو]

پنجاب وچ ساہیوال. اوکاڑہ. پتوکی.خانیوال. ملتان. لیہ. بھکر.بہاولنگر. ہارون آباد تے سندھ دے وکھ وکھ شہراں وچ آباد نيں۔

حوالے[سودھو]