شاہ فیصل بجنوری

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

شاہ فیصل جاوید بجنوری (Shah Faisal Bijnori Archived 2022-12-27 at the وے بیک مشین) تاریخ پیدائش 4 مئی 1978ء [۱]

شاہ فیصل جاوید بجنوری نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز1997میں شائع ہو نے والے مشہور اخبار روز نامہ اوصاف سے کیا، اس کےعلاوہ گوجرانوالہ سے شائع ہو نے والے اخبار روز نامہ تحفہ، اور شیخوپورہ سے شائع ہو نے والے پندرہ روزہ نعرہ حق میں کچھ عرصہ کام کیا، صحافتی امور میں خاص دلچسپی رکھتے ہوئے، روز نامہ پریس رپورٹ، روز نامہ اساس،روز نامہ اخبار، جبکہ1999میں سرکاری طور پر شائع ہو نے والے ویکلی اخبار پاک جمہوریت میں بھی لکھتے رہے، جبکہ روز نامہ عوامی اخبار،روز نامہ مغربی پاکستان، روز نامہ منور، سے بھی ان کا تعلق رہا، اس وقت روز نامہ جنگ اور پاکستان کے سب سے بڑے اور مشہور نیوز ٹی وی جیو نیوز میں اپنے صحافتی مور سر انجام دی رہے ہیں ۔

ادبی حوالاجات میں محسن بھوپالی ،عطاء الحق قاسمی، کیف اکبر آبادی، صفدر گر دیزی جیسے پاکستان کے نامور قلمکاروں کے ساتھ دوستانہ تعلق، جبکہ ادبی حلقوں میں حلقہ تعمیر ادب اور بزم تحفہ ادب میں اعلیٰ کارکردگی رہی ، سن2000 میں پنجاب پریس کلب رجسٹرڈ کے آفس سیکرٹری کی حیثیت سے کام شروع کیا، بانی و چیئر مین سید کوثر جاوید بجنوری کے بیٹے ہو نے کے ناطے سے ہر کام میں مشاورت اور درست کام کو یقینی بنانے کی ضمانت پر پی سی یو کے پلیٹ فارم کو پنجاب کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان میں پھیلانے کا عندیہ کیا، بعد ازاں سن 2001میں روز نامہ پی سی یو نیوز کا ڈیکلیریشن لیا اور بطور چیف ایڈیٹر پی سی یو نیوز کام کیا ، اخبار پی سی یو نیوز چونکہ علاقائی صحافیوں کی زبان ہے، اس لئے پنجاب کے ساتھ ساتھ سندھ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے اضلاع میں بھی ممبر شپ کو بڑھانے کے لئے صحافیوں میں روابط قائم رکھے، دفتری امور میں خاص دلچسپی رکھتے ہوئے، پی سی یو نیوز ویب ٹی وی کام شروع کیا۔

سن2019میں چیئر مین پی سی یو سید کوثر جاوید بجنوری نے دوران علالت مجلس شوری کا اجلاس بلا کر تمام عہدیداران و ممبران کی مشاورت سے چیئر مین کا قلمدان شاہ فیصل جاوید بجنوری کوسونپ دیا، شاہ فیصل جاوید بجنوری کا تعلق،4اگست2019کو ان کے انتقال کے بعد شاہ فیصل جاوید بجنوری نے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے تنظیم کو دوبارہ فعال کر نے کے لئے کوششیں شروع کر دیں، اس وقت روز نامہ جنگ اور جیو نیوز سے منسلک ہیں اور روز نامہ پی سی یو نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں


زیدیہ سادات اہل بیت کا دنیا کا سب سے پرانا اور نایاب شجرہ شاہ فیصل بجنوری کے پاس محفوظ ہے، جیسا کہ دنیا میں اور کوئی نہیں ہے۔ زیدی بجنوری

خاندانی پس منظر خاندان سادات زیدیہ اہل بیت شاہ فیصل بجنوری کا تعلق ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے معروفی ادبی ضلع بجنور کے سادات اہل بیت زیدی خاندان سے ہے۔ شاہ فیصل بجنوری کے دادا پیر سید نیاز احمد شاہ بجنوری فیملی کے ہمراہ 1947ء میں پاکستان کے ضلع شیخوپورہ کے ایک قصبہ واربرٹن میں تشریف لائے ، اس وقت شاہ فیصل بجنوری کے والد سید کوثر جاوید بجنوری کی عمر 8 سال تھی ۔

نسب نامہ[سودھو]

نسب نامہ خاندان سادات اہل بیت زیدیہ[سودھو]

  1. حضرت علی رضی اللہ عنہ
  1. حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ
  1. حضرت امام زید شہید رضی اللہ عنہ
  1. حضرت امام یحییٰ شہید رضی اللہ عنہ
  1. حضرت عبداللہ طالب الحق رحمتہ اللہ علیہ
  2. حضرت علی شجری رحمتہ اللہ علیہ
  3. حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ
  5. حضرت موسیٰ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت رحمتہ اللہ علیہ
  7. حضرت ابن رزاق رحمتہ اللہ علیہ
  8. حضرت عبدالرحمن رحمتہ اللہ علیہ
  9. حضرت عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ
  10. حضرت شاہ عالم رحمتہ اللہ علیہ
  11. حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ
  12. حضرت ابوبکر رحمتہ اللہ علیہ
  13. حضرت عبدالاحد رحمتہ اللہ علیہ
  14. حضرت ابوالحسن رحمتہ اللہ علیہ
  15. حضرت ابوالحسین رحمتہ اللہ علیہ
  16. حضرت طلحہ رحمتہ اللہ علیہ
  17. حضرت علی رحمتہ اللہ علیہ
  18. حضرت عثمان رحمتہ اللہ علیہ
  19. حضرت عبدالخالق رحمتہ اللہ علیہ
  20. حضرت قطب رحمتہ اللہ علیہ
  21. حضرت سید عباس رحمتہ اللہ علیہ
  22. حضرت نجیب الرحمن رحمتہ اللہ علیہ
  23. حضرت شاہ حسین رحمتہ اللہ علیہ
  24. حضرت سید قاسم رحمتہ اللہ علیہ
  25. حضرت سید تصدق اللہ رحمتہ اللہ علیہ
  26. حضرت سید ولید احمد رحمتہ اللہ علیہ
  27. حضرت سید موسیٰ علی رحمتہ اللہ علیہ
  28. حضرت سید عبدالرحمن موسوی رحمتہ اللہ علیہ
  29. حضرت سید محمود الرحمن رحمتہ اللہ علیہ
  30. حضرت سید عباس رحمتہ اللہ علیہ
  31. حضرت سید خالد عباس رحمتہ اللہ علیہ
  32. حضرت سید زید علی رحمتہ اللہ علیہ
  33. حضرت سید عمر زیدی رحمتہ اللہ علیہ
  34. حضرت سید زید مثنیٰ رحمتہ اللہ علیہ
  35. حضرت پیر سید عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ
  36. حضرت پیر سید ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ
  37. حضرت پیر سید خلیل اللہ رحمتہ اللہ علیہ
  38. حضرت پیر سید علی حسین رحمتہ اللہ علیہ
  39. حضرت پیر سید علی حسن رحمتہ اللہ علیہ
  40. حضرت پیر سید عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ
  41. حضرت پیر سید نیاز شاہ رحمتہ اللہ علیہ
  42. سید کوثر جاوید بجنوری رحمتہ اللہ علیہ
  43. شاہ فیصل بجنوری


استشهاد فارغ (معاونت)

شاہ فیصل بجنوری
جم

وفات

  1. تاریخ واربرٹن