Jump to content

ورتنوالا:کاشف عقیل

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

کاشف عقیل جی

[سودھو]

پنجابی وکیپیڈیا تے تھوانوں جی آیاں نوں۔ میرے لئ تے پنجابی وکیپیڈیا لئ تھواڈے سوہنے بولاں دا شکریہ۔ اگر تسی پنجابی وکیپیڈیا نے وی اپنے ویلے دا کچھ حصہ دیو تے تھواڈی بڑی مہربانی ہووے گی۔ اگر تھوانون پنجابی لکھنی مسلہ اے تے تسی تکنیکی کماں ج ہتھ ونڈا سکدے او۔ تھواڈا سانوں انتظار روے گا --Khalid Mahmood 03:44, 4 ستمبر 2010 (UTC)

پنجابی وکیپیڈیا دی نوک پلک سنوارن دا کم

[سودھو]

پنجابی

[سودھو]

اردو

[سودھو]

انگریزی

[سودھو]

تجرباتی صفحہ

[سودھو]

رچرڈ سٹالمان

کاشف عقیل جی سلام۔ آپ سے کس نے درخواست کی ہے ہے کے پنجابی وکیپیڈیا کی نوک پلک سنواریں۔ آپ یہاں کیا کرنا چاہتے ہیں ؟؟ پنجابی وکیپیڈیا کو شروع ہووۓ بمشکل تین سال ہووۓ ہیں اور ہم اپنے انداز اور رفتار سے آگے جارہے ہیں اور وقت آنے پر ہر چیز ٹھیک ہوتی جائیگی۔ آپ کا وسیع تجربہ ہوگا مگر آپ اردو وکیپیڈیا سے آۓ ہیں تو مجھے شدید ڈر ہے کے یہاں اردو وکیپیڈیا والے جھگڑے بھی شروع ہونگے۔ ہم یہاں تھوڑے سے لوگ ہیں اور میری یہ کوشش رہی ہے کے یہاں ماجول پر امن رہے یہاں اختلاف کے باوجود کام کرنے کی ازادی ہے۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اگر آپ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں۔--Khalid Mahmood 02:05, 5 نومبر 2011 (UTC)

  • کاشف صاحب، میری طرف سے معذرت قبول کریں۔ بس تکنیکی مسئلہ دیکھ کر گذارش کر دی تھی۔ معلوم نہ تھا کہ برا سمجھا جاوے گا۔ --Urdutext 23:35, 7 نومبر 2011 (UTC)