پانڈو

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
پانڈو
پانچ پانڈَو اور ان کی بیوی دروپدی

پانڈَو ہندو رزمیہ مہابھارت کے مرکزی کردار ہیں، یہ پانڈو کے کل پانچ بیٹے تھے جو اس کی دو بیویوں کنتی اور مادری کے بطن سے پیدا ہوئے۔ ان کے نام تھے: یدھشٹھیر، بھیم سین، ارجن، نکول اور سہدیو۔ ان پانچوں بھائیوں کی ایک بیوی تھی جس کا نام دروپدی تھا۔ ان بھائیوں نے ساتھ مل کر کوروں سے زبردست جنگ کی اور فتح یاب ہوئے، یہ کرکشیتر جنگ کہلاتی اے۔



ہور ویکھو[سودھو]

باہرلےجوڑ[سودھو]