گل بات:آکسرے والدہ سلطان مسیت

Page contents not supported in other languages.
آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

اس کا درست نام "آق سرائے والدہ سلطان" ہے۔ "آق" ترکی زبان میں سفید کو کہا جاتا ہے اور "قرا" سیاہ کو جبکہ "سرائے" محل کو کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ توپ قاپی سرائے۔ امید ہے نام درست کریں گے۔ Fkehar 07:13, 29 اکتوبر 2009 (UTC)