گل بات:خرامی احمد پاشا مسیت

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
Jump to navigation Jump to search

اس مسجد کا نام "ہرامی احمد پاشا" نہیں بلکہ "خرامی احمد پاشا" ہے، ترکی میں "ح" اور "خ" دونوں کے لیے H استعمال ہوتا ہے جیسا کہ موجودہ خاتون اول کا نام خیر النساء گل ہے جسے ترکی زبان میں Hayrünnisa Gül لکھا جاتا ہے۔ امید ہے توجہ فرمائیں گے۔ Fkehar 07:10, 29 اکتوبر 2009 (UTC)