Jump to content

گل بات:ینی والدی مسیت

Page contents not supported in other languages.
آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

اس مسجد کا درست نام "ینی والدہ مسجد" ہے۔ ترکی زبان میں کسی بھی لفظ کے آخر میں e کا لفظ بیشتر اوقات "ہ" کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اور اس کی ادائیگی فارسی کی طرح ہوتی ہے یعنی کہ اردو کی طرح "والدا" نہیں بلکہ فارسی کی طرح "والدے"۔ لاطینی زبان میں تبدیلی کے بعد ترکی میں e "ہ" کا بھی متبادل بنا۔ امید ہے توجہ فرمائیں گے۔ Fkehar 07:12, 29 اکتوبر 2009 (UTC)

Start a discussion about ینی والدی مسیت

Start a discussion