رزاق خان

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
Jump to navigation Jump to search
رزاق خان
रज़्ज़ाक खान
معلومات شخصیت
مقام پیدائش


بھارت

مقام وفات


ممبئی، مہاراشٹر، بھارت

رہائش ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت

عملی زندگی
پیشہ اداکار
دور فعالیت 1993–2016

رزاق خان بالی وڈ کے معروف مزاحیہ اداکار۔ جنہوں نے مہرہ، راجا ہندوستانی، عشق، ہیرا پھیری، 'ہیلو برادر'، 'جورو کا غلام'، ٰبادشاہ' 'کیا کول ہیں ہم اور بھاگم حصہ جیسی فلموں میں کام کیا۔ اداکار رزاق خان نے بولی وڈ میں اپنے سفر کا آغاز 1993ء کی فلم ٰروپ کی رانی جوروں کا راجا' سے کیا تھا جس کے بعد وہ اپنے کیرئیر میں 90 سے زائد فلموں میں جلوہ گر ہوئے۔ یکم جون 2016ء کو ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

حوالے[لکھو]