سلیمان بن عبد الوہاب
Appearance
سلیمان بن عبد الوہاب سليمان بن عبد الوهاب | |
---|---|
(عربی وچ: سليمان بن عبد الوهاب بن سليمان بن علي بن أحمد بن راشد بن يزيد بن مشرف التميمي النجدي الحنبلي) | |
مقام پیدائش | |
وفات | 17 فروری 1794 [۱] |
مذہب | اسلام |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | قاضی ، فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | الصواعق الالہیۃ فی الرد علی الوہابیۃ (کتاب) |
باب اسلام | |
ترمیم |
سلیمان بن عبد الوہاب (عربی: سليمان بن عبد الوهاب) حنبلی عالم دین تھے۔ آپ کا تعلق نجد کے علاقے سے تھا۔ آپ وہابی تحریک کے بانی، محمد ابن عبد الوہاب کے بھائی تھے۔ آپ اپنے بھائی اور وہابی تحریک کے پہلے نقادوں میں سے تھے۔
ہور ویکھو
[سودھو]حوالے
[سودھو]- ↑ ۱.۰ ۱.۱ الشيخ سليمان بن عبد الوهاب في المجمعة — اخذ شدہ بتاریخ: ۱۷ مئی ۲۰۲۴ — سے آرکائیو اصل — ناشر: Al Riyadh
- ↑ Commins, D. (2005)۔ Traditional Anti-Wahhabi Hanbalism in Nineteenth-Century Arabia. Ottoman Reform and Muslim Regeneration, 81-96. doi:10.5040/9780755612321.ch-005