عبد الوہاب بن سلیمان
Appearance
| عبد الوہاب بن سلیمان بن علی | |
|---|---|
| عبد الوهاب بن سليمان بن علي | |
| جم |
|
| وفات | سنہ 1740 |
| اولاد | محمد بن عبدالوہاب |
| والد | سلیمان بن علی |
| عملی زندگی | |
| استاذ | سلیمان بن علی |
| تلمیذ خاص | محمد بن عبدالوہاب |
| پیشہ | قاضی |
| شعبۂ عمل | فقہ [۱] |
| ترمیم | |
عبد الوہاب بن سلیمان بن علی (ولادت: 21 جولائی 1664ء - وفات: 16 نومبر 1745ء) حنبلی عالم دین، قاضی اور فقیہ تھے۔ آپ محمد بن عبدالوہاب اور سلیمان بن عبد الوہاب کے والد اور عبد اللہ بن محمد بن عبدالوہاب کے دادا تھے۔
حوالے
- ↑ الأعلام — مصنف: خیر الدین زرکلی — : اشاعت 15 — جلد: 4 — صفحہ: 182 — ناشر: Dar El-Ilm Lilmalayin