مہیپال لومرور
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | مہیپال کرشن لومرور |
پیدائش | 16 نوامبر 1999 (عمر: ۲۵ سال) ناگور، راجستھان، بھارت |
بلے بازی | بایاں ہاتھ |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس |
حیثیت | آل راؤنڈر |
قومی کرکٹ | |
سال | ٹیم |
2016–تاحال | راجستھان |
2018–2021 | راجستھان رائلز |
2022–تاحال | رائل چیلنجرز بنگلور |
ماخذ: کرک انفو، 16 ستمبر 2021 |
مہیپال کرشن لومرور (پیدائش 16 نومبر 1999) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو ڈومیسٹک کرکٹ میں راجستھان اور انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیلتے ہیں۔[۱]
حوالہ جات
[سودھو]- ↑ Lua error in ماڈیول:Citation/CS1/Date_validation/ar at line 45: attempt to compare number with nil.