ورتنوالا:Mosvi2014

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
ਸਯਿਙ ਜ਼ੁਲਫ਼ਿਕਾਰ ਅਲੀ
سید ذوالفقار دی تصویر
جمستمبر 14, 1990(1990-09-14)ء
قلمی ناںذوالفقار علی
کم کِتہاستاد، سماجی کارکن، قلم کار، محقق
بولیکشمیری، اردو، فارسی، انگریزی، ہندی
قومیتبھارتی
نسلموسوی سید
تعلیمایم اے تاریخ
ایم ایڈ
مادر علمیکشمیر یونیورسٹی
صنفانقلابی
مضمونتحقیق و اصلاح
وڈے کمجوابات مع حوالات
کلام قاسمی
وڈے اعزازتنظیم المکاتب مطالعہ ایواڑ ٢٠١٢

دستخطفائل:Szq.jpg
ویب سائٹ
https://mosvi.org

سید ذوالفقار علی الموسوی ایک مصنف، استاد، سماجی کارکن و محقق ہے جو ٨ ستمبر ١٩٩٠ ء کو ضلع بڈگام کے ایک گاوں وہاب پورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے باپ کا نام آغا سید حسن الموسوی ابن آغا سید حسین الموسوی ہے۔ آپ موسوی سادات میں سے ہیں اور آپ کے آبا اجداد میر سید علی ہمدانی کے ساتھ کشمیر آئے تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے ہی علاقے میں حاصل کی۔ آپ نے بطور استاد وہاب پورہ، گریند کلان، بڈگام، سرینگر، کرگل میں کام کیا اور طالبعلموں کو علم و اخلاقیات سے روشن کیا۔ آپ ایک نرم مزاج اور سادہ قسم کے انسان ہے۔ آپ کو سید زلفی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔