Jump to content

کانور

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
کنور
شہر
Kannur
ملک بھارت
ریاستکیرالا
ضلعکنور
حکومت
 • قسمشرکۂ بلدیہ
 • ناظمِ شہربی۔پی۔فاروق
رقبہ
 • کل[[1 E+7_m²|11.03 مربع کلومیٹر]] (4.3 مربع میل)
آبادی (۲۰۱۱ مردم شماری)
 • کل۶۳,۷۹۷
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک رمز6700xx
زبانیں: ملیالم ، اُردو ، انگریزی ، تامل

کنّور کیرلا کے ملابار ساحل پر واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر ضلع کنور کا دارالحکومت ہے ۔ تاریخ دانوں کے مطابق کنور زمانۂ قدیم کا شہر ' نورا ' ہے ۔ عربوں کا اس شہر سے تجارتی تعلق بہت پُرانا ہے ۔ تجارتی ضرورتوں کی خاطر 1498ء میں واسکو ڈے گاما یہاں آیا ۔ 16 ویں صدی کے بعد یہ شہر انگریزوں کا تجارتی مرکز بنا ۔ کنور کے ثقافتی ورثہ بہت شہرت یافتہ ہے ۔ اسلامی تہذیب سے جُڑے ہوئے ماپلا گانے یہاں کا مشہور فن ہے ۔