Jump to content

مشینی قابل مطالعہ پاسپورٹ

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
مشینی قابل مطالعہ پاسپورٹ کا صفحہ، جس پر آلہ خواندن منطقہ سُرخ بیضی میں دکھایا گیا اے

اصل مقالہ: پاسپورٹ

مشینی قابل مطالعہ پاسپورٹ (انگریزی: machine-readable passport)، ایک ایسا پاسپورٹ جس میں ڈیٹا کو شناختی صفحہ پر بصریاتی حرف شناسی کی شکل میں اینکوڈ کیا جاتا اے۔

2006ء کے اوائل میں پاکستان، مشینی قابل مطالعہ پاسپورٹ اور خودکار انگشت شناسی و چہرہ شناسی نظام دونوں میں بائیومیٹرک تکنالوجی استعمال کر کے، پاسپورٹ جاری کرنے والا، دنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔[۱]

ہور ویکھو

[سودھو]

حوالے

[سودھو]
  1. «پاکستان ٹائمز - پاکستانی مشینی قابل مطالعہ پاسپورٹ کی عالمی پزیرائی». بایگانی‌شده از اصلی در ۲۰۰۸-۰۵-۱۷. دریافت‌شده در ۲۰۰۹-۰۱-۱۳. نامعلوم پیرامیٹر دا |url-status= نظر انداز کردا (کمک)