Jump to content

مشرقی بنگال

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
(چڑھدا بنگال توں مڑجوڑ)

Coat of arms of Pakistan

ایہ مضمون سلسلہ دا حصہ اے


مشرقی بنگال
Map of Pakistan with مشرقی بنگال highlighted
صدر مقام ڈھاکہ
رقبہ 147,570 کلومیٹر²
زباناں بنگلہ، بہاری، اردو اور انگریزی
قیام  15 اگست 1947
منسوخ 14 اکتوبر 1955

مشرقی بنگال (East Bengal) (بنگالی: পূর্ববঙ্গ PurbôBônggô; }} Mašriqī Bangāl) بنگلہ دیش دی جدید ریاست دے قیام توں پہلے 20ویں صدی ھے دو دوراں دے دوران ورتیا جان والا ناں سی ۔

پہلی تقسیم، 1905-1912 (برطانوی دور)

[سودھو]

نام کی پہلی مثال ہندوستان پر برطانوی حکومت کے دوران تھا۔ ہندوستانی علاقوں کے بڑے قطعات پر برطانوی حکمرانی بنگال میں 1757ء میں جنگ پلاسی کے دوران رابرٹ کلائیو کی نواب سراج الدولہ کو شکست دینے کے ساتھ شروع ہوئی۔

1905ء میں لارڈ کرزن (Lord Curzon) ہندوستان کے وائسرائے بنے، ان کی سفارش پر برطانوی پارلیمنٹ نے انتظامی سہولت کے پیش نظر بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ منظور کر لیا، کیونکہ انگریزوں کے مطابق اتنے بڑے اور وسیع صوبے کا انتظام صحیح طریقے سے چلانا ایک گورنر کے بس کی بات نہ تھی۔ اس تقسیم کے نتیجے میں بنگال کے دو صوبے بن گئے۔

  1. مشرقی بنگال (رقبہ : 106،540 مربع میل)
  2. مغربی بنگال (رقبہ : 141،580 مربع میل)

دوسری تقسیم، 1947ء - (پاکستان دور)

[سودھو]

بنگال کو تقسیم ہند کی تیاری کے لیے 3 جولائی 1946ء کو دو صوبوں میں تقسیم کیا گیا۔ ہندو اکثریتی مغربی بنگال اور مسلم اکثریت والے مشرقی بنگال کی صورت میں۔ دونوں صوبوں کے اپنے وزیر اعلی تھے۔ اگست 1947ء میں مشرقی بنگال ڈومنین پاکستان کا حصہ بنا جبکہ مغربی بنگال ڈومنین بھارت کا حصہ بن گیا۔

یہ نظام 1971ء تک چلا جب مشرقی پاکستان نے آزادی کا اعلان کیا اور نیا ملک بنگلہ دیش قائم ہوا، تاہم پاکستان نے 22 فروری، 1974ء تک بنگلہ دیش کو تسلیم نہیں کیا۔

حوالے

[سودھو]