Jump to content

بلوچ قبیلے

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

کہیری سید نہین وہ رند قبیلے سے ہین ۔ کسی سید نے کبہی بہی خد کو کہیری نہین کہا وہ مجاور بنے خاص فقیر تہے۔۔ کہیری بلوچ قبیلہ ہے جو رند بلوچ قبائل کی فہرست میں چھوٹی سی شاخ ہے ۔ تاریخ معصومی کے مصنف نے غلطی سے کاہیری یعنی کہیری بلوچ قبیلہ کو سید لکھ دیا ہے مگر مقامی لوگ کہیری کو سید تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ سندھ پنجاب اور بلوچستان کے اکثر علاقوں میں کہیری بلوچ قوم کے باشندے اپنے نام کے ساتھ خان کا لفظ لکھ کر اپنی شناخت بلوچ قبائل سے کرواتے ہیں ۔ کہیری رند بلوچ کے کسی بزرگ کو شاہ کا لقب ملا تھا جس کی وجہ سے بعض علاقوں میں کہیری اپنے نام کے ساتھ شاہ کا لفظ بھی لکھواتے ہیں مگر وہ خود کو بلوچ قبیلہ سے منسوب کرتے ہیں ۔تاریخی مصنف نے غلطی سے درخت چلانے والے سید کے رند قبیلے سے کہیری فقیر مجاورن کو اولاد سمجہہ کر لکہہ دیا۔