پنجاب (بھارت) وچ کورونا وائرس دی وبا، 2020ء
Appearance
کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء in پنجاب، بھارت | |
---|---|
پنجاب میں وبائی امراض کا نقشہ (مطابق ۲۲ مارچ 2020) سانچہ:نقشوں کا حاشیہ سانچہ:نقشوں کا حاشیہ | |
پنجاب میں اموات کے واقعات کا نقشہ (مطابق ۲۲ مارچ 2020) سانچہ:نقشوں کا حاشیہ | |
مرض | کورونا وائرس کا مرض 2019ء |
وائرس نوع | سارس کووی 2 |
مقام | پنجاب، بھارت |
پہلا مریض | امرتسر |
تاریخ آمد | 9 مارچ 2020 () |
آغاز | چین، اطالیہ |
مصدقہ مریض | 1032[۱] |
زیر علاج مریض | 899 |
صحت یابیاں | 112 |
اموات | 21 |
خطے | |
باضابطہ ویب سائٹ | |
cova |
پنجاب، بھارت میں کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء کا پہلا معاملہ 9 مارچ کو پیش آیا۔ 03 مئی 2020ء تک ریاست میں 1032 معاملے سامنے آچکے ہیں۔ وزارت صحت و خاندانی بہبود، حکومت ہند کے مطابق ریاست میں 21 موت بھی ہو چکی اے جب کی 112 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔[۲]
شماریات
[سودھو]2020 coronavirus pandemic in Punjab by Districts | |||||
---|---|---|---|---|---|
ضلع | مصادقہ معاملات | شفایاب | اموات | کل | |
امرتسر | 2 | 0 | 0 | 2 | |
ہوشیارپور | 1 | 0 | 0 | 1 | |
اجیت گڑھ | 4 | 0 | 0 | 4 | |
ضلع شہید بھگت سنگھ نگر | 13 | 0 | 1 | 14 | |
Total | 20 | 0 | 1 | 21 |
سانچہ:2019–20 coronavirus pandemic data/Punjab, India medical cases
خط زمانی
[سودھو]- 9 مارچ- امرتسر میں کورونا کا پہلا معاملہ سامنے آیا۔ مریض حال ہی میں اطالیہ سے واپس ہوا تھا۔[۳]
- 13 مارچ-ایک 72 سالہ شخص جرمنی سے اطالیہ ہوتے ہوئے پنجاب لوٹا اور مریض پایا گیا۔ وہ پنجاب میں پہلا متاثر شخص تھا اور بھارت میں چوتھا۔[۴]
- 20 مارچ- اجیت گڑھ مملکت متحدہ سے لوٹی ایک 68 سالہ خاتون مثبت پائی گئی۔ یہ پنجاب کا کا تیسرا معاملہ تھا۔[۵]
- 21 مارچ- ریاست میں کورونا کے 11 مزید معاملے سامنے آئے۔ 6 ضلع شہید بھگت سنگھ نگر میں، 3 اجیت گڑھ میں،[۶] 1 امرتسر میں اور 1 ہوشیارپور میں۔[۷]
- 22 مارچ- ضلع شہید بھگت سنگھ نگر میں 7 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی۔ یہ ساتوں مریض ضلع میں کورونا سے متاثر ہو کر مرنے والے شخص کے رابطے میں آئے تھے۔[۸]
رد عمل
[سودھو]- 13 مارچ- حکومت نے تمام اسکولوں اور کالجوں میں 31 مارچ تک چھٹی کا اعلان کردیا۔[۹]
- 19 مارچ- حکومت پنجاب نے تمام جم خانے، ریستوراں وغیرہ بند کرنے کا حکم نامہ جاری کیا۔[۱۰]
- 19 مارچ-پنجاب اسکول ایجوکیشن بورڈ نے 10ویں اور 12ویں کے بورڈ کے امتحانات کو موخر کردیا۔[۱۱] حکومت پنجاب نے 20 سے زائد لوگوں کو ایک ساتھ جمع ہونے پر پابندی لگادی اے۔[۱۲]
- 22 مارچ-حکومت پنجاب نے ایمجرجنسی خدمات کو چھوڑ کر 31 مارچ تک ریاست میں مکمل تالہ بندی کا اعلان کردیا۔[۱۳]
ہور ویکھو
[سودھو]- بھارت میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
- کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء
- کورونا وائرس
- کورونا وائرس کا مرض 2019ء
حوالے
[سودھو]- ↑ District wise list Archived 2021-01-08 at the وے بیک مشین وزارت صحت و خاندانی بہبود، حکومت ہند (pdf)۔ Retrieved 22 مارچ 2020.
- ↑ Lua error in ماڈیول:Citation/CS1/ar at line 3438: attempt to call field 'set_selected_modules' (a nil value).

- ↑ Coronavirus positive case in Mohali, Total 3 in Punjab India TV۔ Retrieved 20 مارچ 2020.
- ↑ Mohali get 3 more corona positive cases Times of India۔ Retrieved 21 مارچ 2020.
- ↑ Coronavirus cases in Punjab increses to 13 PTC NEWS۔ Retrieved 21 مارچ 2020.