چک 109-7آر

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
‎چک 109/7-آر بھٹی نگر
Chak 109/7 R Bhattinagar
پنڈ
دیس پاکستان
صوبہ
پنجاب (پاکستان)
ضلعضلع ساہیوال
تصیلتصیل چیچہ وطنی
منطقۂ وقتپاکستان سٹنڈر ٹائم (UTC+5)

چک 109-7آر بھٹی نگر ضلع ساہیوال دی تصیل ساہیوال دا اک پنڈ اے ۔

ناں[سودھو]

اس پنڈ دی بھوئیں نوں لوئر باری دوآب نہر دے سجے پاسےاوں نکلن آلے ستویں سوئے (لنڈو) 7آر نہر دا پانی لگدا اے ۔اس پنڈ دے ناں نال 7آر (R=Right) ایسے لئی لگیا ہوئیا اے ۔

ضلع ساہیوال دے پنڈاں دا نقشہ
فائل:Sahiwalmap1.jpg
ضلع ساہیوال دا نقشہ

==لوک گنتی==2500 وے

تھاں ٹکانہ[سودھو]

ایہ پنڈ ضلع ساہیوال چ تصیل چیچہ وطنی چ وس رہیا اے ۔

ایہ وی ویکھو[سودھو]

چک نمبر 109/7R بھٹی نگر، ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کا مشہور ترین گاؤں ہے اسکے مشہور ہونے کی وجہ یہاں کے دلیر لوگ بھٹی راجپوت ہیں جن کی وجہ سے اس گاؤں کا نام بھٹی نگر ہے اسکے علاؤہ یہ گاؤں "نو چک بھٹیاں والا" کے نام سے بھی پکارہ جاتا ہے، یہ گاؤں بھٹیوں کی آپس میں دشمنیاں اور قتل و غارت کی وجہ سے مشہور ہے۔ہماری معلومات کے مطابق یہ گاؤں بلند خاں بھٹی نے ضلع قصور کے نواحی گاؤں میر محمد ستوکی سے ہجرت کرکے یہاں آ کر آباد کیا۔ اور انہیں کی آل اولاد کی وجہ سے اور ان کی دشمنیوں کی وجہ سے یہ گاؤں مشہور ہے۔ اور انہیں کی عظیم شخصیت کی وجہ سے علاقے میں سب سے زیادہ رقبہ اس گاؤں کے لوگوں کے پاس ہے، سننے میں آیا ہے کہ ان کے آنے سے پہلے کوئی چکبندی کی کاٹھیا برادری سے مقابلہ نہیں کرتا تھا جب یہ دلیر بھٹی آئے تو چونکہ یہ پہلے سے دشمنیوں والے دلیر لوگ تھے تو انکی دلیری سے کاٹھیا برادری کے سردار حسد کرتے تھے تو چکبندی کے کاٹھیوں نے انکو نقصان پہنچا کر اپنا مقام دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ان پر حملہ کا فیصلہ کیا، بلند خاں بھٹی کا پوتا حیات خاں بھٹی کبڈی کا پہلوان تھا تو ساتھ والے گاؤں میلے پر کبڈی کھیلنے جا اپنے بھائی اور چچا زادوں سمیت میدان کی طرف جا رہے تھے ، سننے میں آیا ہے کہ بھٹیوں کو راستے میں اطلاع ملی تھی کہ آپ لوگوں پر حملہ ہونا ہے لہزا بھٹی سرداروں کے بیٹوں نے جواب دیا کہ ہمارا گھر سے میلے کے درمیان گھر کا سفر ہم زیادہ طے کر چکے ہیں اب واپس نہیں مڑیں گے یہ ہماری شان کے خلاف ہے لہزا میلے میں ایک پٹی لہرانے پر حملہ ہوا تو بلند خاں بھٹی کے پوتے کے سینے پر فائز لگے اور کاٹھیا سردار کے بیٹے شرف کاٹھیا کی پشت یعنی کمر پر فائز لگے یعنی میدان سے بھاگتے ہوئے۔ چونکہ بھٹی تیاری سے نہیں گئے تھے، کاٹھیا برادری تیاری سے آئی تھی اسلیے بھٹیوں کا نقصان زیادہ ہوا ،تو بھٹیوں نے اکٹھ کیا اور چکبندی کے سردار کو پیغام بھیج دیا کہ تیار ہو جاؤ اس مقررہ وقت پر ہم مقابلہ کرنے میدان میں آئیں گے تا کہ پتہ چل جائے کون کتنے پانی میں ہے، تو کاٹھیا برادری نے علاقے کے ایم-این-اے ارشد خاں لودھی کو اپنا سفارشی بنا کر اور اپنی طرف سے معافی مانگنے کے لیے بھیجا تا کہ بھٹی ارشد خاں لودھی کو علاقے کا سردار ہونے کی وجہ سے رد نہ کر سکیں ، تو جب ارشد خاں لودھی نے بھٹی سرداروں سے بات کی تو بھٹی سردار بڑے غصے میں آ گئے اور کہا کہ "تم ہمارے شیروں جیسے بیٹوں کے خون کا سودا کرنے آئے ہو چلے جاؤ یہاں سے ، ہمارے بیٹوں کا لہو بہا ہے اور ہم بدلے میں لہو بہائیں گے" تو جب وہ مقررہ دن آیا تو بھٹی صبح کی نماز پڑھ کر میدان کی طرف روانہ ہوئے اور میدان پہنچ کر انتظار کرتے رہے لیکن کاٹھیا برادری کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا تو اس ردعمل پر بھٹیوں نے کافی عرصہ تک چکبندی والوں کے تمام شہر کو جانے والے رستوں پر ناکا بٹھائے رکھا تا کی وہ گزریں اور ان سے بدلہ لیا جائے لیکن کو کاٹھیا برادری کا شخص یہاں سے نہیں گزرا بلکہ وہ کشتی کے ذریعے دریا پار کر کے دوسری طرف سے آتے جاتے رہے۔ اس واقعے کے بعد لوگوں کے دل میں بھٹیوں کا رعب دبدبہ بیٹھ گیا اور رتبہ بلند ہو گیا اور علاقے میں چوریاں اور ڈکیتیاں کافی عرصہ تک بند ہو گئی تو علاقے کے تمام لوگوں نے بھٹیوں کا انکے گاؤں بھٹی نگر جا کر شکریہ ادا کیا اور انکو اپنے علاقے کا سردار منتخب کیا۔ ہماری معلومات کے مطابق اس گاؤں کا کل رقبہ تقریباً 80 مربع کے قریب ہے۔ اس گاؤں کی دشمنیوں کی وجہ سے علاقے کے لوگ حتیٰ کہ پولیس بھی ان لوگوں سے کتراتے ہیں خاص طور پر رات کو جانے سے ڈرتے ہیں کیونکہ کئی دفعہ رات کو گاؤں جانے پر یہ لوگ پولیس سے مقابلہ بھی کر چکے ہیں جس میں پولیس والوں کو کافی مارا گیا اور ہتھیار بھی چھین لئے، شہر کے رکشہ والے رات کو اس گاؤں کی سواری نہیں لیتے کیونکہ یہاں قتل-و-غارت عام ہے۔ اس گاؤں کی لوکیشن Google پر "Chak No 109/7 R Bhattinagar" کے نام سے موجود ہے۔

باہرلے جوڑ[سودھو]

سانچہ:تصیل چیچہ وطنی دے پنڈ سانچہ:ضلع ساہیوال سانچہ:ضلع ساہیوال دے پنڈ لوگ ماجھے دے