شمس العلماء سید محمد
Appearance
شمس العلماء سید محمد نے اپنی گران قدر کتاب مرات الاولیاء جو لکھا ہے اس کے متعلق مورخین نے نقل کیا ہے کہ اپ نہایت معزر متمول و دین دار تقوی و فیاضی اور ممتاز علمی و روحانی عظیم المراتب شخصیات اور مال دولت کی فرادانی کے سبب مشہور و معروف تھے اور اپ کا سلسلہ نسب اہلبیت سے سادات حسینی جھوجہ سے ہے۔؛ [۱]
لیکھ لڑی |
جاے ولادت
[سودھو]اپ کی ولادت کے متعلق مو مورخین کا متفقہ فیصلہ ہےکہ اپ کی پیدائش 3رجب403ھ مطابق 22دسمبر1012ء بروز پیر کو لاہور میں ایک دیندار گھرانے میں ہوی؛ [۲]
وفات
[سودھو]اپ کی وفات 4ربیع الاول 477ھ مطابق 11 جولائی1084ء بروز جمعرات کو بہرائچ اودہ میں واقع ہوی اور اپ کی تدفین بھی وہی ہوی؛
حوالے
[سودھو]حوالے