سید علی محدث

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں

سید علی محدث اپنے وقت کے افتاب رشد و ہدایت مہتاب فضل کمال محدث مدینہ صوفی فلسفی دانشمند اور توحید و صفات کمالات کی جامع ترین شخصیت تھے اپ کے فیض برکات لوگوں میں عام تھے اور اپ اہل بیت سادات حسینی سے تاج العارفین سید حسین اصغر امام ساجدین علی زین العابدین حسین بن علی| امام الشہداء سیدنا حسین]] بن علی بن ابی طالب، ہیں اور اپ کی والدہ ماجدہ زینب بنت سید عبداللہ بن سید حسین بن مام صلاح سیدنا حسن بن علی بن ابی طالب قابل رشک و صفات کی حامل خاتون تھی اور اپ تین بھائی تھے اول اپ خود دوم سید عبداللہ، سوم سید عبید اللہ الا عرج تھے،

لیکھ لڑی

تصوف

ولادت[سودھو]

[۱]

اہل عیال[سودھو]

اپ کی ذوجہ حبیبہ بنت سید علی اصغر بن سید عمر اشرف بن امام ساجدین علی زین العابدین کے ، بطن سے سید سلیمان، سید محمد حسن، سید موسی حمصہ مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، [۲]

وفات[سودھو]

حوالے[سودھو]

  1. میرات الاولیاء صفحہ 35 مصنف شمس العلماء سید محمد بن سید حسین بہرائچ
  2. تاریخ حقائق النساب صفحہ 25 اور مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ