"<span lang="ur">اشکانی سلطنت</span>[[ گٹھ:مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے ]]" دیاں دہرائیاں وچ وکھراپا

آزاد انسائیکلوپیڈیا، وکیپیڈیا توں
Content deleted Content added
گروہ گٹھ بندی: کاپی گٹھ :سلطنتاں توں گٹھ :وڈیاں سلطنتاں
چھوٹا کم wikidata interwiki
لیک ۱۷۱ – لیک ۱۷۱ –
[[گٹھ:ترکمانستان]]
[[گٹھ:ترکمانستان]]
[[گٹھ:ترکمانستان دی تریخ]]
[[گٹھ:ترکمانستان دی تریخ]]

[[ur:سلطنت اشکانیان]]

۱۷:۱۰, ۲۶ جون ۲۰۱۸ دی دہرائی

سلطنت اشکانیان

247 قبل مسیح–224 عیسوی
The Parthian Empire at its greatest extent
The Parthian Empire at its greatest extent
دار الحکومتCtesiphon,[۱] اکتبانہ, Hecatompylos، سوسن (شہر)، نسا، ترکمانستان، اشک
عام زباناںپارتھی، فارسی، آرامی،[۲] اکدی[۱]
مذہب
زرتشتیت
Babylonian religion[۳]
حکومتجاگیردارانہ monarchy[۴]
شہنشاہ 
• 247–211 ق-م
Arsaces I (first)
• 208–224
Artabanus V (last)
مقننہMegisthanes
تاریخی دورClassical antiquity
• قیام
247 قبل مسیح
• موقوفی نطام
224 عیسوی
کرنسییونانی دراخما
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
[[سلوقی سلطنت]]
[[ساسانی سلطنت]]
موجودہ حصہ افغانستان
 آرمینیا
 آذربائیجان
 بحرین
 جارجیا
 ایران
 عراق
 کویت
 پاکستان
 قطر
 سعودی عرب
 شام
 ترکی
 ترکمانستان
 متحدہ عرب امارات
فائل:LocationParthia.JPG
سلطنت اشکانیان دا نقشہ

سلطنت اشکانیان یا سلطنت پارثاوا یا پارت یا پارث (انگریزی: Parthian Empire) فارس یا ایران دی اک قدیم سلطنت جس چ ایران دے موجودہ صوبے خراسان تے گورگان تے وچکارلے ایشیا دے اک ملک ترکمنستان دا جنوبی علاقہ شامل سی۔ اس نوں آسان "'پارثی سلطنت' یا پارتھی سلطنت" وی کہیا جانداا اے جو بعد چ ہور وی وسیع ہوگئی سی-

مڈھلی تریخ

پارتی لوک ماد تے پارس لوکاں وانگ وسط ایشیا توں آئے سن تے انہاں دی طرح آریا نسل چوں سن ۔ پارتھیا دا ذکر سب توں پہلے دارا اول دے کتبے چ ملدا اے۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم۔ 75) جسٹین Jasttain دے خیال چ پارتی سیکاتی نسل نال تعلق رکھدے سن۔ اسٹرابو Strabous دا خیال ہے کہ پارتی سیکاتی قبیلے دی اک شاخ نیں جو داہی چ رہندے سن۔ ایہ لوگ داہی نوں چھڈ کے خوارزم آئے جو کے خراسان دے شمال چ واقع اے۔ فیر اوتھوں ہو کے خراسان چ وسوں کرلی۔ (پروفیسر مقبول بیگ درخشانی۔ تاریخ ایران، جلد اول، 225)

سکندر نے ہخامنشی سلطنت دا خاتمہ کیتا تو پارتی وی محکوم ہوگئے۔ سکندر کے جانشین سلوکی Seleucids ہوئے، پر پارت دے ایک سردار اشک Asaak یا ارشک Arsaces نے سیاسی قوت حاصل کرن دے بعد 249 ق م چ سلوکی خاندان دے خلاف بغاوت کرکے سمرقند توں مرو تک دا علاقہ آزاد کرالیا تے اک نویں خاندان دی بنیاد رکھی۔ کچھ عرصہ تک اشکانی حکومت سلوکیاں دے متوازی چلدی رہی تے دوناں دے درمیان جنگ و جدل دا سلسلہ جاری رہیا۔ سلوکس حکمران انطیوکس اعظم یا انطیوکس سوم Antiochus The Garet Or Antiochus 3ed نے اشکانی فرمانروا ارشک سومArsaces 3ed نوں شکست دے کے اس دے پایہ تخت اتے قبضہ کرلیا۔ مگر ایہ قبضہ زیادہ دیر تک جاری نہ رکھ سکیا تے پارتیاں دی قزاخانہ جنگ توں مجبور ہوکے صلح کر لئی تے ارشک نوں پارتھیا دا بادشاہ تسلیم کرلیا تے ارشک نے انطیوکس نوں ہمدان دا علاقہ واپس کردتا، جس اتے اس نے قبضہ کرلیا سی۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 75۔ 76)

وادھا تے استحکام

ارشک ششم یا مہردادا اول Arsaces 6th Mithradates 1th (170۔ 138 ق م) نے سلوکی حکمراناں دی خانہ جنگی توں فائدہ چکدے ہوئے آرمینا، خوزستان، پارس تے بابل اتے قبضہ کرلیا۔ نیز سلوکی بادشاہ دمیترس دومDemetius 2ed نوں شکست دے کے گرفتار کرلیا۔ اس واقع دے بعد سلوکی حکومت عملی طور اتے ایران توں ختم ہوگئی، فیر وی چھڑپاں دا سلسلہ جاری رہا۔

اس خاندان دا دوسرا نامور بادشاہ ارشک ہفتم یا فرہاد دومArsaces 7th or Phrates 2ed (138۔ 125 ق م) سی جو باپ دی موت دے بعد ایران دے تخت اتے بیٹھیا۔ سلوکیاں دے مکمل اخراج دا سہرا اس دے سر رہیا۔ دمیترس دوم Demetius 2edدی گرفتاری دے بعد سلوکس ہفتم Selecus 7th تخت اتے بیٹھیا۔ 139 ق م چ اک ودی فوج دے نال ایران دی طرف آیا تے تن کامیاب جنگاں دے بعد اس نے آرمینا، سلوکیہ تے بابل اتے قبضہ کرلیا۔ ایسا معلوم ہندا سی کہ انطیوکس دی تاریخ دہرائی جائے گی تے اشکانی اطاعت اتے مجبور ہون گے۔ فرہادنے وی اپنی کمزوری محسوس کردے ہوئے مصالحت دی کوشش کیتی۔ مگر انطوکس فتوحات دے نشے چ سرشار سی۔ مصالحت لئی ایسی سخت شرطاں پیش کیتیاں کہ فرہاد منظور نہ کرسکیا مجبوراً آمادہ جنگ ہوئیا۔ ہمدان دے قریب سلوکیاں تے اشکانیاں دی آخری فیصلہ کن جنگ ہوئی۔ جس چ انطوکس مارا گیا تے اس دے نال ہی ایران توں یونانی حکومت ہمیشہ لئی ختم ہوگئی۔ سلوکی حکومت شام دے صوبےآں تک محدود ہوکے رہ گئی۔

اس واقعہ دے بعد سک قبائل نے اشکانی علاقےآں چ لوٹ مار کردتی۔ اس لئے فرہاد نوں انہاں دی طرف توجہ کرنی پئی تے فرہاد سھیتیاں نال جنگ کردا ہوئیا ماریا گیا۔ ارشک نہم یا مہر داد دومMithradates 2ed Arsaces 9th or (124۔ 80) چ سک قبائل دی سرکوبی کیتی تے اپنی حدوداں مشرق چ پنجاب تک وسیع کرلیاں۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 78)

رومیوں نال چبقلش

پھر مہرداد اس نے آرمینا کے جو علاقے اشکانی حکومت کے قبضہ سے نکل گئے تھے دوبارہ فتح کئے۔ مگر آرمینا پرسلوکیوں کا دعویٰ تھا، اس لئے دونوں حکومتوں میں کشمکش شروع ہوگئی اور جب رومیوں نے شام پر قبضہ کیا تو یہ کشمکش رومیوں کی طرف منتقل ہوگئی۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 79)

80 ق م میں مہرداداکی موت واقع ہوگئی اور اس کے بعد اشکانیوں کا شیرازہ بکھرنے لگا۔ ایک طرف خانہ جنگی شروع ہوگئی اور دوسری طرف رومیوں سے جنگوں کا طویل سلسلہ شروع ہوگیا۔ ارشک سیزدہم Arsaces 13th کے عہد میں حران کے مقام پر رومیوں کو شکست ہوئی اور رومی سلار کراسوس Carassus 53 ق م میں مارا گیا۔ اس واقع کے سترہ سال کے بعد 36 ق م میں دوسری جنگ ہوئی، اس میں بھی رومیوں کو شکست ہوئی اور رومی سالار انطونی Antony جان بچا کر بھاگ نکلا، مگر رومی آرمینا پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 79)

ان دوشکستوں نے رومیوں کی ایشیا کی طرف پیش قدمی روک دی، مگر اس کامیابی کے باجود اشکانی حکومت کمزور ہوتی چلی گئی۔ پھر بھی یہ دو سو سال تک قائم رہی۔ اشکانی عہد کو مسعودی اور دوسرے مورخین نے ملوک الطوف کا دور بتایا ہے۔ اس کو اپنی انحاط کی آخری منزلوں پر ایک نئی طاقت کا سامنا کرنا پڑا۔ جو اسی ایران کی سرزمین سے ابھر رہی تھی، اور ساسانی کے نام سے مشہور ہوئی۔ اشکانی حکومت اس کا مقابلہ نہیں کرسکی اور 475 سال کے طویل عہد حکومت کے بعد اشکانیوں نے ساسانیوں کے لئے جگہ خالی کردی۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 80)

دارلحکومت

اشکانیوں کا پہلا دارلحکومت ہکاتم پیلس Hecatompylus تھا، جس کا صیح تعیین نہیں ہوسکا، غالباََ دامغان کے جنوب میں قومس کے قریب واقع تھا۔ اس کے بعد کچھ عرصہ تک رے، پھر ہمدان ان کا دارلحکومت رہا۔ آخری عہد میں انہوں نے طیسفون Ctesiphonکو اپنا دارلحکومت بنایا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 76)

بعض مورخین ان کا دارلحکومت اساک Asaka بتاتے ہیں، جسے موجودہ قوجان یا بخیود سے مطابقت دی جاتی ہے۔ بعض مورخین کے نزدیک ان کا دارالحکومت نسا تھا۔ یہ اب ترکستان میں ہے اور عشق آباد اور فیروز کے مابین واقع تھا۔ یہاں کھدائیوں سے اشکانی عہد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ ان آثار سے پتہ چلتا ہے کہ یہ اشکانی دارلحکومت رہے چکا ہے۔ قرن اسلامی کے بعض مورخین لکھتے ہیں کہ ان کا دارلحکومت رے تھا۔ مگر پیری شا Peerisha کا کہنا ہے کہ اشکانی بادشاہوں نے رے میں کچھ عرصہ تک اقامت اختیار کی تھی۔ یونانی مورخین کا کہنا ہے کہ اشکانی بادشاہوں کا دربار کسی ایک شہر میں مستقلاََ نہیں لگتا تھا، بلکہ شہر شہر بدلتا رہتا تھا، مگر مرکزیت طیسفون کو حاصل تھی۔ (پروفیسر مقبول بیگ درخشانی۔ تاریخ ایران، جلد اول، 307)

مذہب

اشکانی بادشاہوں کے مذہب کے بارے میں بہت کم معلومات میسر آئی ہیں۔ تاریخوں سے اس قدر پتہ چلتا ہے کہ وہ پارت میں وارد ہونے سے پہلے دوسرے آریوں کی طرح مناظر فطرت کی پوجا کیا کرتے ہوں گے۔ یعنی آب و آتش، خاک و باد، آفتاب و ماہتاب اور برق و رعد وغیرہ کی پرستش کرتے ہوں گے۔ خاص کر متھر ایعنی سورج کی نظر و نیاز زیادہ دیتے تھے۔ بعد میں انہوں نے ایرانیوں کے زیر اثر ھرمز Hormuz کی پوجا کرنے لگے اور ھرمز ان کا سب سے بڑا محافظ بن گیا۔ ان کا مذہب بہت سی باتوں میں زرتشتی مذہب سے ملتا جلتا تھا، گو انہوں نے بعد میں زرتشتی مذہب بھی اختیار کرلیا تھا۔ لیکن ساتھ ساتھ دوسرے دیوتاؤں کی پوجا بھی کرتے تھے۔ پارتی زرتشتوں کے برخلاف اپنے مردے نظر آتش کرتے تھے۔ (پروفیسر مقبول بیگ درخشانی۔ تاریخ ایران، جلد اول، 310۔ 311) اشکانی فرمانروؤں کے مذہب کی تفصیل نہیں معلوم ہے، مگر چند ایسے شواہد ملے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ واردان دوم کے عہد تک وہ قدیم آریائی مذہب پر قائم رہے اور آریائی معبودں کے علاوہ وہ اپنے اباء اجداد کی بھی پرستش کیا کرتے تھے۔ بلاش اول کے عہد میں زرتشتی دین کو سرکاری مذہب قرار دیا گیا، نیز اوستا کی تدوین ثانی کی کوشش کی گئی اور اس کی تفسیر بھی لکھی گئی۔ ساتھ ساتھ آریائی پروہتوں یعنی مغMage کی اہمیت کم کردی گئی اور ان کی جگہ محافظین آتشکدہ یعنی آوروان Athrawan نے لے لی۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 153)

حکومت و انتظامیہ

اس عہد کی دوسری حکومتوں کی طرح اشکانی باشاہت بھی شخصی، مورثی اور مطلق العنان تھی اور بادشاہ تمام طاقتوں کا سرچشمہ تھا، وہی واضع قانون تھا اور قانون کو نافذ کرنے والا بھی۔ عدالت ہو فوج ہر صیغے کے اعلیٰ اختیارت اسے حاصل تھے۔ وہ تمام قانونی اور دستوری بندشوں سے آزاد تھا۔ اس کی زات رائے زنی و تنقید سے بالاتر تھی۔ وہ اپنے اعمال میں خود مختیار تھا اور کسی دینوی طاقت کے وہ جواب دہ نہیں تھا۔ ملکی مصالح کے پیش نظر وہ بوقت ضرورت اپنے امراء سے مشورے طلب کیا کرتا تھا اور یہ محض اس کی دور بینی اور دور اندیشی موقوف تھا، ورنہ کوئی فرد یا مجلس اس کی حاکمانہ حثیت پر اثر انداز نہیں ہو سکتی تھی۔ شاہی احکامات و ہدیات ہرکاروں کے ذریعے بھیجے جاتے تھے اور ہر ستراپی میں ایسے لوگ بھی متعین تھے جو بادشاہ کو پوشیدہ طور پرخبریں بھیجا کرتے تھے ۔ بادشاہ کو ان پر اعتماد تھا اور ان کے ذریعہ وہ سلطنت کے حالات سے باخبر رہتا تھا۔ چونکہ اشکانی مذہب پر ایمان رکھتے تھے اور رعایا کے ہم نسل تھے، اس لیے ملکی رسم و رواج اور مذہبی قوانین کا بھی پاس و لحاظ تھا۔ پھر بھی مذہبی قوانین کواس نافذ کرنے والا کوئی طاقت ور طبقہ نہیں تھا مذہبی قوانین کی پیشوائی کا بھی بادشاہ کو حق حاصل تھا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم،118 ۔ 117 (

انتظامی لحاظ سے مملکت علاقوں یا صوبوں میں بٹی ہوئی تھی، جس کوسٹراپی Satrapy کہتے تھے۔ ہر سٹراپی پر ایک سٹراپ Satrap مقرر تھا .۔ اس کی تقریری براہ راست بادشاہ کے ہاتھ میں تھی۔ وہ اپنے حلقہ میں آزادنہ حکومت کرتا تھا اور صرف بادشاہ کو جواب دہ تھا۔ ہر سٹراپی میں فوجیں بھی رہتی تھیں جن کا تعق سٹراپ سے ہوتا تھا۔ بوقت ضرورت بادشاہ ہر صوبے سے طلب کرسکتا تھا۔ صوبے کی مالیات کا تعلق بھی سٹراپ سے تھا، وہ مقرر رقم بادشاہ کو دیا کرتا تھا۔ شاہی احکامات و ہدایات ہر کارے کے ذریعہ بھیجی جاتی تھیں۔ ہر سٹراپی میں ایسے لوگ متعین تھے جو بادشاہ کو براہ راست پوشیدہ طور پر خبریں بھیجا کرتے تھے۔

مرکزی انتظامیہ و نیم خود مختار بادشاہ

ایسے کچھ آثار ظاہر ہوتے ہیں کہ اشکانی بادشاہ مختیار کل نہیں ہوتے تھے۔ اعلیٰ اختیارات کی تین مجلسوں کاپتہ چلتا ہے، جس سے بادشاہ امور سلطنت میں مشورہ کرنا ہوتا تھا۔ ایک مجلس شاہی خاندان کے افراد پر مشتمل تھی اور ہر بالغ شہزادہ خود بخود اس کا رکن بن جاتا تھا۔ دوسری مجلس دینی رہنماؤں پر مشتمل ہوتی تھی، جسے مجلس مغزان کہتے تھے۔ تیسری مجلس کا نام مجلس سہتان تھا، جس میں پہلی دو مجلسوں کے نمائندے شریک ہوا کرتے تھے، تاہم بادشاہ مختارکل ہوتا تھا۔ مجلس سہتان جس کو بادشاہ کا اہل سمجھتی تھی اسے بادشاہ بنا لیتی تھی۔ لیکن بادشاہ کے فوت ہونے پر بیٹا نابالغ ہو یا باشاہت کے لئے ناہل ہو تو مجلس متوفی بادشاہ کے بھائی یا چچا کو باشاہ منتخب کر لیتی تھی۔ ان مجلسوں کو بادشاہوں کے اختیارات پر قید وبند عائد کرنے حاصل تھا۔ بھر بھی ان مجلسوں کی نوعیت اور حقیقت کے بارے میں پورا علم نہ ہونے کی وجہ سے ان پر سیر بحث نہیں کی جاسکتی ہے۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 118۔ 119)

امراء

اشکانی عہد میں اکثر ستراپیوں نے نیم آزادی حاصل کرلی تھی۔ بادشاہ ان کے داخلی معاملات میں کم ہی دخل دیتا تھا۔ اور ان کو اپنے طور پر زندگی بسر کرنے کی آزادی تھی، مگر سیاسی معملات میں وہ بادشاہ کے ماتحت تھے۔ اشکانی بادشاہوں نے انہیں آزادی دے رکھی تھی۔ ممکن ہے انہوں نے مرکزی حکومت کی کمزوری کو محسوس کرتے ہوئے اس نظام کو گوارہ کرلیا اور اس پر اکتفاکیا کہ ماتحت سٹراپیاں انہیں مقرر خراج اور وقت ضرورت پر فوج فراہم کردیا کریں۔ یہی وجہ ہے مسعودی نے اشکانیوں کے دور کو طواف الملوک میں شمار کیا ہے۔ گبن Gibbon کا خیال ہے پارتی نظام یورپ کے جاگیرداری نظام سے بہت مماثلت رکھتا ہے۔ اشکانی عہد میں صوبہ داروں کو ویتا کسا Vitaxa کہتے تھے

عسکری

قدیم ایرانیوں کا فوجی نظام آشوریوں کے عسکری نظام سے ماخوذ تھا۔ فوج کے دو حصے سوار اور پیادہ ہوتے تھے۔ اشکانیوں کی طاقت کا دارو مدار سواروں پر تھا اس اسی طاقت پر مملکت قائم تھی۔ پیادہ اور سواروں کے علاوہ رتھ بھی ہوتے تھے جن کو گھوڑے کھنچتے تھے۔ عموماً بادشاہ خود ہی لشکر کی قیادت کرتا تھا یا کوئی بآثر امیر۔ فوج کے ساتھ نقارے بجتے تھے اور بادشاہ اپنی کنیزوں کے جھرمٹ میں میدان جنگ میں جاتا تھا۔ لیکن اشکانیوں نے فوجی تنظیم کی طرف توجہ نہیں دی، اس لیے ان کے دور میں فوجی تنظیم میں کوئی خاص ترقی نہیں ہوئی بلکہ ان کے عہد میں باضابطہ فوجوں کی تعداد گھٹ کر حفاظتی دستے تک محدود ہوگئی۔ جنگ کے وقت حسب قائدہ بادشاہ مختلف ساتراپیوں سے فوج طلب کر لیتا تھا۔ اس طرح ان کے ہتیار بھی وہی رہے جو اس پہلے ہخامنشی اور آشوریوں کے دور میں رہے، یعنی تیر کمان، خنجر، بھالے، برچھے، چھرے تلواریں نیزے کمند ڈھالیں، پوستین، زرہیں اور خود شامل ہیں۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 128 تا 129)

سکے

اشکانی بادشاہوں کے سکے جو دستیاب ہوئے ہیں۔ ان کے سکے نقرئی اور برنجی تھے، انہوں نے میں کوئی طلائی سکہ جاری نہیں کیا۔ ان کے سکوں پر ان کی شکلیں نقش تھیں اور انہیں تخت پر بیٹھے دیکھایا گیا تھا، نیر ان پر ’شاہ بزرگ‘ اور شاہ شہان‘ جیسے القاب تھے۔ یہ سکے مختلف اوزران اور قیمتوں کے اور ان سکوں کو ’درخم‘ کہتے تھے جو عربی میں درہم بن گیا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 190) معاشرہ اور ثقافت ملبوسات کے حالات کچھ زیادہ معلوم نہیں ہوئے ہیں۔ لیکن اس قدر پتہ چلتا ہے کہ یہ لوگ فوجی ملازمت پسند کرتے تھے۔ شکار ان کا محبوب مشغلہ تھا۔ شکار کئے ہوئے جانور ان کی خوراک کا اہم حصہ تھے۔ شراب نوشی کا رواج عام تھا۔ شراب عام طور پر انگور کھجوروں سے کشید کی جاتی تھی۔ بانسری اور نقارہ ان کا پسندیدہ ساز تھے۔ رقص ان کی بڑی تقریب تھی۔ یہاں کے لوگ لمبے لمبے چوغے پہنتے تھے، جن کے ساتھ لمبے لمبے جیب ہوتے تھے۔ لباس کے رنگ مختلف ہوتے تھے۔ بعص کی پوشاکوں پر زری کا کام ہوتا تھا۔ ان کے بال عموماََ گھنگرویالے ہوتے تھے اور ڈاھاڑھیاں بھی رکھتے تھے۔ (پروفیسر مقبول بیگ درخشانی۔ تاریخ ایران، جلد اول، 309) ایرانیوں میں سالانہ جشن منانے کا رواج رہا ہے، خصوصاً موسم بہار میں نوروز کا اور اور خزاں میں قہرگان کا جشن بڑے زور شور سے منایا جاتا تھا اور ایک دوسرے کو تحفہ تحائف بھیجتے تھے اور پر تکلف دعوتیں کرتے تھے۔ بیٹیوں کی پیدائش نامبارک خیال کی جاتی تھی۔ پانج سال تک کا بچہ ماں کی نگرانی میں رہتا تھا اس کی تعلیم و تربیت کا بار باپ ذمہ ہوتا تھا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 167)

فن تعمیر

اشکانی عہد کی تعمیرات کے نشانات بہت کم دریافت ہوئے ہیں۔ یونانی روایات کے مطابق انہوں ایک شہر ہیکاتم پیلس آباد تھا جو اوئل میں ان کا دارلحکومت تھا، مگر اب تک اس کا تعین نہیں ہوسکا۔ اس کا محل وقوع کا تعین ہوجائے تو اس کی کھدائی سے شاید ان کے تعمیرات پر کچھ روشنی دالی جاسکتی تھی۔ ان کی یادگاروں میں دریائے دجلہ کے کنارے الخصر کے مقامات پر محل کے کھنڈرات ملے ہیں، جن کی بنیادیں تو ایرانی طرز کی ہیں لیکن محرابیں رومی انداز کی معلوم ہوتی ہیں۔ اس طرح کنگادر اور ہمدان میں معبدوں کے چھوٹے کمرے ہیں، ان کمروں کے بعد مربع شکل کے تین کمرے ہیں جن کے اوپر بیضاوی قبے ہیں۔ ان کے علاوہ اور بھی معتدد کمرے ہیں جن کا طول عرض مختلف ہے۔ تنرئین کے لیے اس پر سرخ پلاسٹر کیا ہوا ہے۔ اس طرح فروز آباد کے قریب سروستان Sarvitan میں اس طرح کا ایک محل ہے۔ (ڈاکٹر معین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 180 تا 181)

تجارت

ایرانیوں کو ان کے سیاسی عروج کے ساتھ تجارتی اہیت بھی حاصل ہوئی، مگر ایرانیوں نے تجارت کی طرف کبھی خود اپنا نے کی کوشش نہیں کی، ان کے ملک کی تجارت غیر ملکی فنیقیوں، یہودیوں، بابلیوں اور یونانیوں کے ہاتھ میں تھی۔ اگرچہ اہم اور بڑی شاہراہیں ان کے ملک سے گرتی تھیں اور مشرق اور مغرب کی تجارت ایران کے راستہ سے ہوتی تھی، اس لیے ایران کو اشکانی دور میں تجارتی اہمیت بھی حاصل تھی۔ کاروبار کی ہماہمی نے ایرانی شہروں کو تجارتی اہمیت حاصل ہوگئی تھی۔ چینی روایات سے پتہ چلتا ہے کہ تجارتی استوار کرنے کے لئے چینی وفود اشکانی دربار میں آتے رہتے تھے اور رومی ممالک سے تجارت کرنے کے لیے اجازت نامے حاصل کرتے رہے۔ 79ء؁ انہوں نے خلیج فارس اور خلیج عقبہ کے بحری راستوں کو استعمال کرنے کی اجازت طلب کی جو شاید منظور نہیں ہوئی۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 189)

زبان و ادب

اشکانیوں کے دور میں جو زبان وجود میں آئی اس کو وسط فارسی یا پہلوی کہتے ہیں۔ اس کو کتابی پہلوی بھی کہتے ہیں۔ (سدھیشورورما، آریائی زبانیں۔ 74) پہلوی ہخامنشی عہد کی قدیم فرنس سے نکلی تھی، مگر اس پر دوسری زبانوں کے گہرے اثرات پائے جاتے ہیں۔ موجودہ فارسی بھی اسی پہلوی سے مشتق ہے۔ اس وجہ سے اسے میانہ فارسی یعنی قدیم فارسی اور فارسی کے درمیان کی زبان بھی کہتے ہیں۔ یہ کلمہ پرتو سے مشقق ہے یعنی پارتوں کی زبان اور یہ زبان ساسانی عہد تک قائم رہی۔ (ڈاکٹر معین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 169 تا 170)

تاریخ ایران کے ارمنی ماخذ سے پتہ چلتا ہے کہ پارت کو پہلے پہل شاہستان کہتے تھے۔ غالباََ اسی نسبت سے پہلوی یا پہلوانی کہنے لگے۔ پروفیسربراؤنProf Brown کا خیال ہے کہ رفتہ رفتہ پرتو تبدیلی سے پربہاؤ بنا پھر پربہاؤ پہلاوا بنا اور اسی نسبت سے یہ لوگ پہلوی کہلانے لگے اور وہاں کی زبان پہلوی کہلانے لگی۔ (پروفیسر مقبول بیگ درخشانی۔ تاریخ ایران، جلد اول، 224) اشکانی عہد کی کوئی کتاب دستیاب نہیں ہوئی ہے، پہلوی زبان کی چند کتابیں دستاب ہیں۔ محقیقن انہیں مسلم عہد کی بتاتے ہیں۔ (ڈاکٹر معین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم،176)

فہرست شہاہان

  1. ارشک اول ارشک Arsaces 249 ؁ق م تا 247؁ ق م
  2. ارشک دوم تیر داد Tridates 247؁ ق م تا 214؁ ق م
  3. ارشک سوم اردوان اول214 Artabanus 1th ؁ق م تا 196؁ ق م
  4. ارشک چہارم فری یا پت Fhriapatus 196 ؁ق م تا 181 ق م
  5. ارشک پنجم فرہاد اول Phrastes 1th 181؁ ق م تا 170؁ ق م
  6. ارشک ششم مہر داد اعظمMithradates the Grat 170 ؁ق م تا 138؁ ق م
  7. ارشک ہفتم فرہاد دومPhrastes 2ed 138؁ ق م تا 125؁ ق م
  8. ارشک ہشتم اردوان دومArtabanus 2ed 125 ؁ق م تا 124؁ ق م
  9. ارشک نہم مہر داد دومMithradates 2ed 124؁ ق م تا 80؁ ق م
  10. ارشک دہم سندروگSenaruces 80 ؁ق م تا 69 ؁ق م
  11. ارشک یاز دہم فرہاد سومPhrastes 3ed 69 ؁ق م تا 60؁ ق م
  12. ارشک دواز دہم مہر داد سومMithradates 3ed 60 ؁ق م تا 55؁ ق م
  13. ارشک سیز دہم ارُدُ اولOrotes 1th 55 ؁ق م تا 37 ؁ق م
  14. ارشک چہار دہم فرہاد چہارمPhrastes 4th 37 ؁ق م تا 2 ؁ق م
  15. ارشک پانز دہم فرہاد پنجمPhrastes 5th 2 ؁ق م تا 2 ء؁
  16. ارشک شانز دہم ارد دومOrotes 2ed ۲ ء؁ تا 2 ء؁ تا 6 ء؁
  17. ارشک ہف دہم وانان اولVonones 1th 6 ء؁ تا 16 ء؁
  18. ارشک ہژ دہم اردوان سومArtabanus 3ed 16 ء؁ تا 40 ء؁
  19. ارشک نوز دہم واردان اولVordanes 1th 40 ء؁ تا 51 ء؁
  20. ارشک بیستم گودرزGotarzes 51 ء؁ تا 51 ء؁
  21. ارشک بسیت و یکم واردان دوم Vordanes 2ed 51 ء؁ تا 51 ء؁
  22. ارشک بسیت و دوم بلاش اول و واردن چہارمVolagases 1th & Vordanes 4th 51 ء؁ تا 77ء؁
  23. طوائف الملوکی اور خانہ جنگی 77 ء؁ تا 107ء؁
  24. ؁ ارشک بسیت و سوم خسرو Volagases 107ء؁ تا 133ء؁
  25. ارشک بیست و چہارم بلاش دومVolagases 2ed 133 ء؁ تا 149ء؁
  26. ارشک بیست و پنجم بلاش سومVolagases 3ed 149 ء؁ تا 191ء؁ء؁
  27. ارشک بیست و ششم بلاش چہارمVolagases 4th 191 ء؁ تا 207ء؁
  28. ارشک بیست و ہفتم بلاش پنجمVolagases 5th 207ء؁ تا 217ء؁
  29. ارشک بیست و ہشتم پنجم اردوانArtabanus 5th 107ء؁ تا 224ء؁
  30. طوائف الملوکی اور خانہ جنگی 224 ء؁ تا 228ء؁

(ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 81 تا 83)

صنعت و حرفت

اشکانی عہد کی صنعت و حرفت کے متعلق بہت کم معلومات ہوسکیں ہیں۔ کچھ ایسے شواہد ملے ہیں چھوٹے بڑے کارخانے ملک میں قائم تھے، قالین اور رنگ برنگے پردوں کے لیے ایران اس وقت بھی مشہور تھا اس کے بنے ہوئے نقش زردوز اور رنگین سوتی اور ریشمی کپڑے دوسرے ملکوں میں بھیجے جاتے تھے اور وہ ضروف پر طرح طرح کے نقش و نگار بنانا جانتے تھے۔ وہ زرگری کے فن سے بھی واقف تھے۔ فنکاراہ حثیت سے قابل قدر ہیں، ان پر رنگ و روغن کا خوبصورت اور پائیدار تھا، ان کو دیکھنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سفال سازی نے انہوں نے غیر معمولی ترقی کی تھی اور بہت پہلے وہ اس فن سے آگاہ ہوگئے تھے۔ اشکانی عہد تک ظروف کے علاوہ رنگین انیٹوں کے بڑے بڑے کارخانے ملک میں قائم ہوچکے تھے۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 187۔ 188)

زراعت

تمام پیشوں میں زراعت کا پیشہ ایرانیوں کے نذدیک سب سے مقبول اور محبوب تھا۔ یہ ایک مذہبی بیشہ تھا، جسے زرتشت نے مبارک بتایا تھا اور لوگوں کو اس کو اختیار کرنے کی ہڈایت کی تھی۔ چونکہ دین و دنیا کی دولت انحصار اس پر تھا، اس لیے اس کو ترقی دینے کی خاطر خواہ کوشش کی گئی۔ ملک دریاؤں کی کمی تھی اس کے لیے کاریزین نہری نظام کے زریعہ پورا کیا گیا۔ باوجود اس اہمیت کے اشکانی عہد کا زرعی نظام دوسرے ملکوں سے مختلف نہیں تھا۔ زمین بڑے بڑے زمیندار اور جاگیر داروں کے درمیان بٹی ہوئی تھی، جن پر ان کو مالکانہ حقوق حاصل تھے۔ وہ حکومت کو مقرر لگان ادا کرکے تمام امور سے آزاد ہوجاتے تھے۔ ان زمین کو آباد کرنے کے لیے غلاموں اور ہاریوں کا ایک طبقہ موجود تھا، جو دائمی طور پر ان سے وابستہ ہونے کے باوجود اس سے مستفید ہونے کا کوئی حق نہیں رکھتا تھا، صرف زندہ رہنے کے لیے ہی کچھ اندوختہ حاصل ہوجاتا تھا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 186۔ 187)

حدود

ایران کے قدیمی ماخد سے پتہ نہیں چلتا ہے کہ ان کی سلطنت کی حدودیں کہاں سے کہاں تک تھیں۔ ان کی سلطنت کی کی حدود کا پتہ یونانی، ارمنی، رومی اور یہودی مورخین کی تاریخوں سے پتہ چلتا ہے کہ اشکانی Arsacids عہد حکومت میں پارت (خراسان) دامغان، سہنان، ماد بزرگ یا عراق عجم، ہمدان، گروس، کرمان شاہان، نہاوند، نوسیرکات، عراق، یعنی سلطان آباد، ماد کوچک، قزدین، ری، اصفہان، یزد، خواستار گلپا نبگان، پترہ، کلاہ قدیم، بابل سے خلیج فارس تک، خوزستان، پارس،کرمان، سیستان، ساگارتی، شمالی ہند کاسلسلہ کوہ خراسان سے جیحوں تک کے علاقے شامل تھے۔ (پروفیسر مقبول بیگ درخشانی۔ تاریخ ایران، جلد اول، 307) ۔

حوالے

  1. ۱.۰ ۱.۱ Fattah, Hala Mundhir (2009). A Brief History Of Iraq. Infobase Publishing, 46. ISBN 978-0-8160-5767-2. “One characteristic of the Parthians that the kings themselves maintained was their nomadic urge. The kings built or occupied numerous cities as their capitals, the most important being ستیسیپھون on the دریائے دجلہ، which they built from the ancient town of اوپس.” 
  2. Chyet, Michael L. (1997). Humanism, Culture, and Language in the Near East: Studies in Honor of Georg Krotkoff. Eisenbrauns, 284. ISBN 978-1-57506-020-0. “In the Middle Persian period (Parthian تے ساسانی سلطنتاںآرامی was the medium of everyday writing, and it provided خط for writing Middle Persian, Parthian، Sogdian، and Khwarezmian.” 
  3. Brosius, Maria (2006). The Persians. Routledge, 125. ISBN 978-0-203-06815-1. “The Parthians and the peoples of the Parthian empire were polytheistic. Each ethnic group, each city, and each land or kingdom was able to adhere to its own gods, their respective cults and religious rituals. In بابل the city-god Marduk continued to be the main deity alongside the goddesses عشتار and Nanai, while Hatra's main god, the sun-god شمش, was revered alongside a multiplicity of other gods.” 
  4. Sheldon 2010, p. 231